گلگت و بلتستان کی خبریں
وحدت نیوز(سکردو) موقر بین الاقوامی تحقیقی جریدہ oEconomiajournal میں اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی و پارلیمانی لیڈر مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان محمد کاظم میثم اور تحقیقی گروہ کا ریسرچ آرٹیکل ڈبلیو کٹیگری میں شائع ہوگیا۔ ڈبلیو کٹیگری میں جگہ…
وحدت نیوز(گلگت) قائد حزب اختلاف گلگت بلتستان اسمبلی وایم ڈبلیوایم کے پارلیمانی لیڈرکاظم میثم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور دیگر ساتھیوں پر دہشتگردی کے مقدمات عاقبت نااندیشوں کی گلگت بلتستان کو فیڈریشن…
وحدت نیوز(سکردو)سید مقاومت سید حسن نصر اللہ کی المناک شہادت، مسئلہ فلسطین و لبنان اور موجودہ علاقائی مسائل خصوصاً گلگت بٙلتستان کے مسائل کے تناظر میں مجلسِ علماءِ مکتبِ اہلبیتؑ بٙلتستان کا اہم اجلاس سکٙردو منعقد ہوا۔ اجلاس میں سکردو…
وزیر حسنین کی گرفتاری عوامی حقوق کے لیے اٹھنے والی آواز کو دبانے کی کوشش ہے، اپوزیشن لیڈر کاظم میثم
وحدت نیوز(گلگت)اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی و پارلیمانی لیڈر مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کاظم میثم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نوجوان رہنما وزیر محمد حسنین کی گرفتاری خطے کو انتشار کی طرف دھکیلنے اور عوامی حقوق کے…
وحدت نیوز(گلگت)گلگت بلتستان کونسل کے ممبران ایوب شاہ،شیخ احمد علی نوری،اقبال نصیر،سید شبیہ الحسنین،عبد الرحمٰن اور حشمت اللہ نے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی شھادت پر اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ حزب اللہ سربراہ…
وحدت نیوز(گلگت) اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی کاظم میثم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت عملی طور مفلوج ہوچکی ہے۔ عوامی اراضی پر قبضے کی انتظامی کوشش حکومت کے اعلانات کو جوتے پر رکھنے کی مترادف ہے۔…
وحدت نیوز(سکردو)پوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی و پارلیمانی لیڈر مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان محمد کاظم میثم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ رسول اکرم ص کی ذات اقدس تمام مسلمانوں کے لیے مرکز اتحاد ہے۔ حضور ختمی…
وحدت نیوز( نیورنگاہ) شب شہادت پدر امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ عزا خانہ حسینی نیورنگاہ میں منعقدہ مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے شیخ محمدجان حیدری نے امام حسن عسکری علیہ السّلام کی میراث علمی،ثقافتی،فقہی اور اعتقادی پر مفصل گفتگو…
وحدت نیوز(گلگت)اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی و پارلیمانی لیڈر مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان محمد کاظم میثم نے سابق وزیراعلٰی جی بی خالد خورشید سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انکی خیریت دریافت کی۔ ٹیلی فونک گفتگو میں ملکی مجموعی…
وحدت نیوز (سکردو) صدر ایم ڈبلیو ایم جی بی آغا علی رضوی اور اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی و پارلیمانی لیڈر ایم ڈبلیو ایم جی بی کاظم میثم نے گیول سکردو میں رکھی گئی سکیم سفرپی روڈ کا باقاعدہ سنگ…