گلگت و بلتستان کی خبریں
وحدت نیوز(گلگت) گلگت بلتستان کی مختلف سیاسی، مذہبی اور قوم پرست جماعتوں کے مشترکہ و نمائندہ پلیٹ فارم “عوامی ایکشن کمیٹی” جس میں مجلس وحدت مسلمین بھی شامل ہےکی اپیل پر گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں گندم پر سبسڈی…
وحدت نیوز(گلگت ، بلتستان ) گندم پرسبسڈی کے خاتمے کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان اور مجلس وحدت مسلمین کی کال پر گلگت بلتستان سمیت لاہور ، کراچی ، اسلام آباد اور دیگر شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیئے گئے…
وحدت نیوز(بلتستان)عوامی ایکشن کمیٹی بلتستان کے اراکین جن میں علامہ آغا علی رضوی، مولانا محمد بلال زبیری، علامہ شیخ زاہد حسین زاہدی، سیاسی رہنما غلام شہزاد آغا، شیخ محمد اسلم نیازی نے 15 اپریل کے گندم سبسڈی کے خاتمے کے…
وحدت نیوز(بلتستان) اسکردو کے معروف عالم دین حجتہ الاسلام علامہ شیخ زاہد حسین زاہدی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کوئی بھی قوم، تحریک یا تنظیم نظریات اور عمل کی بنیاد پر قائم رہتی ہے۔ مجلس وحدت مسلیمن…
وحدت نیوز(اسکردو) مرکزی انجمن امامیہ بلتستان کے سٹی صدر، اسکردو کے معروف عالم دین علامہ شیخ زاہد حسین زاہدی نے مجلس وحدت میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انجمن امامیہ بلتستان کے سٹی صدر، الحکمہ فاونڈیشن گلگت…
وحدت نیوز(بلتستان) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل ناصر ملت علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کے حالیہ دورہ گلگت بلتستان کے دوران چند اخبارات میں شائع ہو نے والی خبریں سیاق وسباق سے ہٹ کر ہیں ، ان خیالات…
وحدت نیوز(بلتستان) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے سیکرٹریٹ میں سانحہ چلاس کی دوسری برسی کی مناسبت سے فاتحہ خوانی کا پروگرام منعقد ہوا جس میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان بلتستان ڈویژن کے اراکین اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان…
وحدت نیوز(گلگت) گلگت بلتستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں لیکن وسائل کی عدم فراہمی کے باعث یہ ٹیلنٹ دنیا کی نظروں سے پوشیدہ ہے۔ گلگت بلتستان کا ٹیلنٹ حکومت کی عدم سرپرستی کی وجہ سے وہ مقام حاصل نہیں…
وحدت نیوز(بلتستان) یوم پاکستان کی مناسبت سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کی جانب سے "استحکام پاکستان کانفرنس" کا انعقاد ہوا، جس میں لوگوں کی کثیر تعداد شریک تھی۔ کانفرنس کی ابتداء تلاوت کلام پاک سے ہوئی۔ نعت رسول…
وحدت نیوز(بلتستان) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے سیکرٹری جنرل علامہ آغا علی رضوی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یوم پاکستان یوم تجدید عہد ہے اور یوم ایفائے عہد ہے۔ یوم پاکستان ہمیں وطن کی سربلندی…