شعبہ خواتین کی خبریں

وحدت نیوز(لاہور) مرکزی صدر ایم ڈبلیو ایم وومن ونگ محترمہ سیدہ معصومہ نقوی نے مرکزی سیکرٹری تعلیم و تربیت محترمہ فرحانہ فصاحت اور مرکزی سیکرٹری عالمات و ذاکرات محترمہ عصمت بتول کے ہمراہ وحدت ہاوس لاہور میں اہم میٹنگ کی…
وحدت نیوز(اسلام آباد) ماہ ربیع الاول سے مرکزی صدر ایم ڈبلیو ایم وومن ونگ سیدہ معصومہ نقوی ملک بھر کے اضلاع کا تنظیمی دورہ کریں گی جس میں سابقہ کارکردگی رپورٹس اور مستقبل کے لائحہ عمل اور ذمہ داریاں طے…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی آفس محترمہ بینا شاہ اور ضلع اسلام آباد و راولپنڈی کی مسئولین محترمہ صدیقہ کائنات ، محترمہ سمعیہ اور محترمہ شائستہ نے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی آفس میں مرکزی…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی صدر سیدہ معصومہ نقوی نے افغانستان کے دارلحکومت کابل کے نواح دشت برجی کے ایک تعلیمی ادارے میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ…
وحدت نیوز(لاہور)رکن پنجاب اسمبلی اور مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی سینیئر رہنما سیدہ زہرا نقوی نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک بار پھر شیعہ برادری کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا…
وحدت نیوز(اسلام آباد)  چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجا ناصر عباس جعفری کے زیر صدارت مرکزی کابینہ شعبہ خواتین کا  اہم اجلاس منعقد ہوا ۔جس میں مستقبل کا لائحہ عمل طے کیا گیا نیز شعبہ خواتین کے حوالے سے…
وحدت نیوز(گلگت) رہنما شعبہ خواتین مجلس وحدت مسلمین محترمہ سائرہ ابراہیم نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اپنے گریبان میں جھانکیں تو انہیں معلوم ہوگا کہ ان کے رہنماؤں کے کیسے گھناؤنے کرتوت ہیں۔سید نے جو…
وحدت نیوز(گلگت)مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین گلگت کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے تیرہ سو جوڑے کپڑے روانہ کر دیے گئے۔ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین گلگت کی سینیئر اراکین کے ہمراہ سابقہ سیکرٹری یوتھ محترمہ سائرہ ابراہیم نے…
وحدت نیوز(گلگت)مجلس وحدت مسلمین مصیبت زدہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔پورے ملک میں مجلس کے کارکنان اور رہنما سیلاب متاثرین کی خدمت میں نصروف عمل ہیں۔معاشرے کی ترقی اور تکامل کیلئے مثبت سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔ان خیالات کا اظہار مجلس…
وحدت نیوز(لاہور)جماعت اسلامی شعبہ خواتین کی جانب سے منعقدہ ایک اہم پروگرام میں جماعت کی خصوصی دعوت پر مرکزی صدر مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین محترمہ سیدہ معصومہ نقوی نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا اپنے خیالات کا اظہار…
Page 1 of 70

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree