علامہ احمد اقبال واسد نقوی کی زیر صدارت ایم ڈبلیو ایم کی مرکزی کونسل برائے امور دفاتر کا اجلاس

23 May 2025

وحدت نیوز(اسلام آباد) وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین علامہ سید احمد اقبال رضوی  اور مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی کی زیر صدارت ایم ڈبلیو ایم کی مرکزی کونسل برائے امور دفاترکا اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ ایم ڈبلیو ایم میں منعقد ہوا۔

 اجلاس میں مسئول مرکزی دفتر ملک اقرار حسین علوی، انچارج مرکزی دفتر ارشاد حسین بنگش، علامہ اصغر عسکری اور انجینئر ظہیر عباس نقوی موجود تھے، اجلاس میں مرکزی دفتر کے معاملات سمیت صوبائی دفاتر کی بہتری کے حوالے سے بھی اہم فیصلہ جات کئے گئے۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree