The Latest

rajasbمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل نوجوان نسل سے وابستہ ہے جن کی صلاحیتوں سے استفادہ کرتے ہوئے وطن عزیز کو درپیش مذہبی، سیاسی و اقتصادی بحرانوں سے نجات دلائی جا سکتی ہے۔ انہوں نے یہ بات مجلس وحدت مسلمین پنجاب شعبہ امور جوانان کے زیر اہتمام قومی مرکز خواجگان میں یوتھ سیمنار سے خطاب

muhammad-abba-n-ayatullah-taskhiri 1آیت اللہ محمد علی تسخیری مرحوم آیت اللہ علی اکبر تسخیری کے بیٹے ہیں ۔ آپ کے خاندان کا طرہ امتیاز یہ ہے کہ آپ کے ایک بھائی نے مقام شہادت حاصل کیا اور دوسرے تین بھائی جانبازجو جنگ میں زخمی ہو کر معذورہو چکے ہیں۔آیت اللہ تسخیری عالمی ادارہ تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل ہیں۔مجلس وحدت مسلمین شعبہ امور جوانان کے میڈیا ایڈوایزر ایم۔ اے۔ جعفری سے خصوصی انٹرویو میں انہوں

siyastآٹپور سربین زبان میں مروج لفظ OTnop کا انگریزی ترجمہ ہے، جس کے معنی مدافعت ہیں۔ نوجوانوں کا یہ اتحاد سربیا میں سلاودن ملاسوویچ کی آمرانہ حکومت کے خاتمے اور جمہوریت کے قیام کے لیے وجود میں لایا گیا۔ جمہوریت کے لیے پرامن جدوجہد جو اس تنظیم کی حکمت عملی کا خاصہ تھی نے سربیا کی بہت سی اپوزیشن جماعتوں کو اپنی جانب متوجہ کیا اور اسی تنظیم کی جدوجہد کے

ijazbehshti1مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ جوانان کے مرکزی سیکرٹری علامہ شیخ اعجاز حسین بہشتی نے کہا ہے کہ مکتب تشیع تصور امامت اور نظام ولایت کی وجہ سے زندہ ہے اور نظام ولایت و امامت کا عقیدہ ہی اس مکتب کی بقاء کا ضامن ہے۔ انہوں نے یہ بات ہفتے کے روز اردو بازار لاہور کی جامع مسجد میں بعد از نماز مغربین مومنین سے اپنے خطاب میں کہی۔ ان کا کہناتھا کہ ہر زمانے کے

hashimmosavi23امام خمینی رہ کی 23ویں برسی کی مناسبت سے مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام خواتین کا ایک تعزیتی جلسہ امام بارگاہ ہزارہ نیچاری کوئٹہ میں منعقد کیا گیا۔ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء اور امام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم موسوی نے کہا کہ امام خمینی رہ کا ہم پر احسان عظیم ہے کہ انقلاب کی برکت سے ہمیں اسلام سے صحیح معنوں میں رہنمائی حاصل کرنے کا

shfqatsheraziلاکھوں بیدار و وفادار دختران و فرزندان ملت اپنے شھید قائد سے تجدید عہد کریں گے اور حسینی مشن کی علمبردار مجلس وحدت مسلمین کی پرعزم، شجاع اور مدبرانہ قیادت، بالخصوص علامہ ناصر عباس جعفری کی بابصیرت، بےلوث و بے باک قیادت پر مکمل اعتماد کا اعلان کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین مرکزی سیکرٹری خارجہ امور علامہ سید شفقت حسین شیرازی نے

nasirjafrimulaqatlhrمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے شہیدقائد سید عارف الحسینی کے ساتھی بزرگ عالم دین سید علی موسوی سے ہفتہ کے روز ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے جس میں انہیں یکم جولائی کو مینار پاکستان پر ہونے والی قرآن و سنت کانفرنس کے انتظامات اور عوامی رابطہ مہم کے حوالے سے ان سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے

 jummakhitab1مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ ہم مولا علی علیہ السلام کے ماننے والے ہیں اور مولا کی محبت کا تقاضا یہ ہے کہ ہم اپنے زمانے کی سب سے بہتر شناخت رکھتے ہوں۔ کیونکہ اہل بیت علیہم السلام کے عشق کا دم بھرنے والوں کو زیب نہیں دیتا کہ وہ اپنے زمانے سے بے خبر رہیں۔

quranconfمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ملک گیر اجتماع قرآن و سنت کانفرنس میں عوامی شرکت کو بھرپور بنانے کے لئے عوام رابطہ مہم کے سلسلے میں مجلس وحدت مسلمین کی مرکزی اورصوبائی قیادت کے پنجاب سمیت ملک بھر میں دورہ جات کا سلسلہ جاری ہے۔مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے جمعرات کے روز سرگودھا کا دورہ کیا۔

nooriعراق کے وزیراعظم نوری المالکی نے امریکہ سمیت مغربی طاقتوں کی منافقانہ پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ایٹمی ہتھیاروں پر مغرب کی مجرمانہ چشم پوشی اور ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام پر دباؤ قابل مذمت ہے۔ اسرائیل کے ایٹمی ہتھیار اور اس کے اسلام دشمن عزائم عالمی طاقتوں سمیت سب پر آشکار ہیں جبکہ ایران بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی سے

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree