The Latest

China-confچین میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ ممبر ممالک نے ہرقسمی باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چین کے صدر ہوجن تاؤ کا کہنا تھا کہ دنیا کو اس وقت انتہائی نازک صورت حال کا سامنا ہے جس کے باعث خطے میں غیر یقینی کی سی صورت حال جنم لے رہی ہے۔ ہمیں درپیش سنگین چیلنجز سے

amin shaheedi telephinic speechمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے کہا ہے کہ یکم جولائی کو مینار پاکستان پر ہونے والی قرآن و سنت کانفرنس میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے لاکھوں کی تعداد میں فرزندان توحید شریک ہو کر امت مسلمہ کی وحدت کا عملی مظاہرہ کریں گے۔ عاشقان رسول اسلام (ص) کا یہ اجتماع ملک میں بڑھتی ہوئی امریکی مداخلت اور ڈرون حملوں

maqsood domkiمجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ بلوچستان کے عوام محب وطن ہیں اورایک سازش کے تحت انہیں سامراجی ایجنٹو ں کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔ انہوں نے یہ بات مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے صوبائی سیکرٹریٹ لاہور میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ طاقت کا استعمال بلوچستان مسئلے کا حل نہیں بلکہ

mwmlogoمجلس وحدت مسلمین اوچ شریف اور آئی ایس او یونٹ اوچ شریف کے مشترکہ اہتمام سے تیرہ رجب المرجب بسلسلہ ولادت باسعادت مولائے کائنات مرکزی امام بارگاہ خواجگان میں جشن مولود کعبہ کا انعقاد کیا گیا جس میں تلاوت، منقبت، قصائد، فضائل اور دعائے توسل کا اہتمام کیا گیا۔ جشن کی اس محفل میں سینکڑوں فرزندان حیدر کرار نے شرکت کی۔ جشن کا آغاز ہوا تو تلاوت کلام پاک برادر

jashan13rajabمجلس وحدت مسلمین سندھ کے یونٹ کھائی میمن کے زیر اہتمام امیر کائنات حضرت امیر المؤمنین علی ابن ابی طالب کی ولادت باسعادت کے موقع پر امام بارگاہ العباس کھائی میمن میں جشن مولود کعبہ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں مقامی مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ جشن کی اس محفل میں قصیدہ خوانی کے ساتھ مقررین نے حضرت علی المرتضیٰ کی بیت اللہ میں ولادت سے

ijazbehshti1لاہور سے فیصل آباد جانے والی ماتمی سنگت سرکار جون کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی جس سے بارہ مومنین زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر لاہور کے میو ہسپتال میں منتقل کر دیاگیا ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی مجلس وحدت مسلمین شعبہ نوجوانان کے مرکزی مسئول علامہ اعجاز بہشتی اور علامہ نیاز حسین بخاری میو ہسپتال پہنچ گئے۔ جہاں انہوں نے حادثے

barsiemamkhomeniرہبر کبیر داعی اتحاد بین المسلمین امام خمینی کی تئیسویں برسی کے موقع پر ملک کے دیگر حصوں کی طرح کندھکوٹ سمیت کشمورکے دیگر علاقوں میں بھی سیمنارز، کانفرنسز اور مجالس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں جہاںعلماء و خطباء نے ان کی شخصیت کے تمام پہلوؤں پر تفصیلی روشنی ڈالی وہاں منقبت اور قصیدہ شعراء حضرات نے امام خمینی کومنظوم خراج عقیدت پیش کیا۔

mwmflagمجلس وحدت مسلمین ضلع علی پور کی کابینہ کا اجلاس ضلعی سیکرٹری جنرل شاکر حسین کاظمی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ڈپٹی سیکرٹری جنرل برائے جنوبی پنجاب مولانا عقیل عباس خصوصی طور پر شریک ہوئے۔اجلاس میں یکم جولائی کو مینار پاکستان لاہور میں ہونے والے ملت جعفریہ کے عظیم اجتماع کی تیاریوں کے سلسلے میں تفصیلی تبادلہ

rajasbمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ قوم کو مایوسی سے نکالنے کیلئے علما کا کردار کلیدی ہے جس سے عہدہ برآء ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ خواجگان قومی مرکز لاہور میں علمائے کرام اور آئمہ جمعہ و جماعت کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علامہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ ملت جعفریہ کو

hasanzafarnqviایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ حسن ظفر نقوی نے امام خمینی رہ کی برسی کے موقع پر منعقدہ مجلس ترحیم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہ دنیابھر سمیت پاکستان میں امام خمینی رہ کے پیروکاروں نے ہمیشہ ظلم کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے  مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن ضلع وسطی کی جانب سے

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree