The Latest

imam kazim asمجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ آئمہ معصومین علیھم السلام نے پوری زندگی ظلم اور ظالم حکمرانوںکے ساتھ مفاہمت کی بجائے ان کے انسان دشمن کردار کو بے نقاب کرنے میں صرف کی۔ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی زندگی سیرت پیغمبر اسلام اور استقامت امیر المؤمنین و سیدہ فاطمہ الزھراء کا آئینہ دار ہے۔ انہوں نے یہ بات مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ

muzammat1گذشتہ تین دنوں سے عراق تسلسل سے دھماکوں کی زد میں ہے۔جن کا شکار معصوم شہری بن رہے ہیں۔ آج بغداد کے شمال میں واقع عدن اسکوائرمیں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے ہوئے جن میں حضرت باب الحوائج امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے روضے اقدس کی زیارت کوجانے والے 43 زائرین شہید اور 169 شدید زخمی ہوئے۔ جبکہ بغداد کے مغربی علاقے الشعلہ میں کار بم دھماکا ہوا 

multanconf7غیر سرکاری تنظیم انٹر ایکٹو ریسورسز سنٹر ملتان کے زیراہتمام تین روزہ بین المذاہب امن کانفرنس کا آغاز ملتان کے مقامی ہوٹل میں ہوا، کانفرنس کا مقصد ملک میں جاری دہشتگردی اور بدامنی کے خلاف انسانی حقوق سے آگاہی کو عام کرنا ہے، کانفرنس کے ابتدائیہ خطاب میں انٹر ایکٹو ریسورسز سنٹر پاکستان کے منیجر ناصر سہیل نے کہا کہ کانفرنس کا مقصد تمام مذاہب کے لوگوں کو

nasirnotakممتاز ذاکراہل بیت (ع)ناصر عباس نوتک نے کہا کہ ملی وحدت کے حوالے سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی خدمات لائق تحسین ہیں ، کروڑ لعل عیسن کے نشیبی علاقہ بستی جھوک جعفر شاہ مین منعقدہ ایک مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ایم ڈبلیو ایم کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا اورمومنین سے اپیل کی کہ کہ وہ یکم جولائی کو اس الٰہی جماعت کی

nisarfaizi2پاکستان جو مسائل کے گرداب میںبری طرح دھنس چکا ہے ، حکمرانوں اور سیاست مداروں سے لوگوں کی امیدیں دم توڑ رہی ہیں مہنگائی ، رشوت ، لوڈشیڈنگ، ناامنی اور دیگرکئی بحرانوںنے قوم کے گردن میںامریکی غلامی کے طوق کواور تنگ کر دیا ہے زلت اور رسوائی کے اس دلدل سے نکلنے کی راہ قرآن و سنت کی پیروی میں ہی ہے ۔ قرآن کااصول ہے کہ عزت اور سربلندی کو

allama-fakhr-ul-din1یکم جولائی پاکستان کی دینی و سیاسی تاریخ کا ایک نا قابل فراموش حصہ بن کر سامنے آئے گا در حقیقت یکم جولائی شہدائے ملت جعفریہ خصوصا شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی (رح)کی فکر کے ساتھ تجدید عہد کا نام ہے۔ پیروان خمینی(رح) اور فرزندان قائد شہید پاکستان کی سرزمین میں مجلس وحدت مسلمین کے پرچم تلے اسلام کی سربلندی اور طاغوتی طاقتوں کے خلاف

Asghar Askriبھکر کے امن کو سبوتاژ کرنے کے لئے شرپسند قوتیں متحرک ہو رہی ہیںپنجاب حکومت فوری نوٹس لے۔ اگر سراٹھاتے ہوئے ان دہشت گرد عناصر کی بیخ کنی نہ کی گئی تو معاشرتی امن پارہ پارہ ہو جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ اصغر عسکری نے صوبائی سیکرٹریٹ پنجاب لاہور میں ایم ڈبلیو ایم ضلع بھکر کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

asghr askriمجلس وحدت مسلمین کی قرآن و اہلبیت کانفرنسز کا سلسلہ جو نشتر پارک کراچی سے شروع ہو ا تھا بھکر کی اس کانفرنس پر اختتام پذیر ہو رہا۔ آج بھکر کے عوام نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ساتھ ہیں۔ علمائ، ذاکرین، ماتمی اور عزاداروں کی موجودگی اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارے درمیان کوئی اختلاف نہیں۔ ہم اتحاد کے داعی ہیں اور

bhkarshobakhateenظلم کے خلاف استقامت سیدہ زہراء اور سیدہ زینب (س) ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔جنھوں نے اسلام کے آفاقی پیغام کو عام کرتے ہوئے اسلامی فلاحی معاشرے کے قیام کے لئے ظلم کے خلاف قیام کیا۔ یہ الفاظ تھے ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین بھکر کی مسئول خواہر خوشنود زہراء کے جو قرآن و اہل بیت کانفرنس میںہزاروں کی تعداد میں خواہران کو لانے میں کامیاب ہوئی ۔

imamkhomeinpalestineایران کے اسلامی انقلاب کے بانی اور روحانی پیشوا امام خمینی رہ کی جدوجہد سے بھرپور زندگی پر نظر ڈالی جائے تو ہمیں یہ معلوم ہو گا کہ انہوں نے اسلام کو حیاتِ نو عطا کی اور مسلمانوں کو ان کا کھویا ہوا وقار بحال کرنے کی راہ دکھائی۔ انہوں نے اپنے اعمال اور اقدامات سے مسلمانوں کو امت واحدہ کا جزو لاینفک ہونے کا یقین دلایا۔ امام خمینی رہ نے وقت کے یزید،

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree