The Latest

liaqautbalochmulaqatمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی سے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے ملاقات کی۔ جس میںملی یکجہتی کونسل کی بحالی ،پاکستان میں امریکی مداخلت، امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز اور ملک کی موجودہ سیاسی و مذہبی صورتحال پرسیر  حاصل گفتگو کی گئی۔مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے

balochistandharnaمجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے زیر اہتمام کوئٹہ اور مستونگ سمیت ملک کے دیگر حصوں میں جاری شیعہ نسل کشی کے خلاف احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی قیادت دہشت گردی کا سب سے زیادہ نشانہ بننے والے کوئٹہ کے قبیلے ہزارہ کے سردار سعادت علی ہزارہ، ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی ، حاجی قیوم چنگیزی اورسید داود آغانے کی ۔

interviewnasirjafriمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ ایم ڈبلیو ایم نے بہت تھوڑے عرصے میں ملت کے سکوت کو فعالیت میں تبدیل کیا ہے۔ ہم نے ملک بھر میں قرآن و اہل بیت کانفرنسز منعقد کر کے ثابت کر دیا کہ اگر قومی خدمت سے بھرپور مخلصانہ کوشش کی جائے تو قوم میں مایوسی کا خاتمہ ممکن ہے۔ انہوں نے یہ بات غیر ملکی نشریاتی ادارے

maqsooddomkimulaqatمجلس وحدت مسلمین پاکستان بلوچستان کے ایک وفد نے سردار سعادت علی ہزارہ، علامہ مقصود علی ڈومکی اورعلامہ غلام مہدی نجفی کی سربراہی میں وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی سے کوئٹہ میں ملاقات کی ہے جس میں کوئٹہ اور مستونگ سمیت ملک بھر میں شیعہ نسل کشی کے حوالے سے انہیں تفصیلی

imamali asمعاشرہ چاہے اسلامی ہو یا غربی، اخلاقی پستی کی دلدل میں اس حد تک دھنس چکا ہے کہ واپسی محال نظر آتی ہے، اخلاقی اقدار کو پامال کیا جاچکا ہے، وہ جو ہر قدم پر انسانی حقوق کو اپنے پیروں تلے روندتے ہیں وہی اپنے آپ کو انسانی حقوق کا علمبر دار بھی کہتے ہیں، وہ جو معاشرے میں بگاڑ کا باعث ہیں وہی منصف بنے بیٹھے ہیں، علم پر جہل غلبہ حاصل کرنے

dharnaدینہ سے جہلم کی جانب بڑھنے والا ملت تشیع کا کاروان وحدت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی کی قیادت میںاکرم شہید پارک( جہلم) کے سامنے پہنچ چکا ہے۔جب قیادت کسی کاروان کو بذات خود لیڈ کر رہی ہوتی ہے تو پھر عوامی جذبات نہ صرف دیدنی ہوتے ہیں بلکہ ان کااپنی قیادت پر اعتماد بام عروج پر ہوتا ہے اس وقت یہی صورت

dharna01مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے اپنی تقریر کے آخر میں  پنجاب حکومت کی متعصبانہ پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت جانتی ہے کہ ملت تشیع پر امن اور وحدت کی داعی ہے۔ اس کے باوجود ہمارے پروگرامز کی راہ روڑے اٹکانے سے ثابت ہو گیا کہ پنجاب حکومت کالعدم تنظیموں کی سرپرست اعلیٰ

shaheedi1مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی نے آج کا دن جشن مولود کعبہ ہے وہاں ہی امام خمینی رضوان اللہ کی اس دنیا سے جانے کا دن ہے۔ اور آج کا تیسرا عنوان قرآن و اہل بیت ہے۔انہوں نے یہ بات قرآن و اہل بیت کانفرنس جشن مولود کعبہ (جہلم )دینہ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ آج کائنات میں نظر آنے والی

faizi1مرکزی سیکرٹری شعبہ ویلفئر برادر نثار علی فیضی نے قرآن اہل بیت کانفرنس (جشن مولود کعبہ) جہلم (دینہ) خطاب میں کہا کہ دنیا میں مکتب اہل بیت مرکزکی حیثیت سے تمام مظلوموں کے حقوق کی محافظت کے لئے اپنا کردار ادا کر رہا ہے ۔آج پورے عالم کے تمام دانشمند اور عقلمند اور بیدار فکر انسانیت دوست افرادکوظلم و ستم سے بھرے معاشرے میں فلاح اور بہبود کی امید

behshti1علامہ اعجاز حسین بہشتی نےقرآن و اہل بیت کانفرنس (جشن مولود کعبہ ) جہلم (دینہ) سے خطاب کے دوران کہا کہ امام مہدی علیہ السلام عظیم انقلاب کی تیاریاں فرما رہے ہیں، اس ہستی کی بدولت ہم لوگ زندہ ہیں اور تمام کائنات اس عظیم ہستی سے فیض حاصل کر رہی ہے، ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم اس عظیم انقلاب کی خاطر اپنے آپ کو تیار کریں۔ انہوں نے کہا کہ امام وہ ہوتا ہے

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree