The Latest

Zainab Alkhojaبحرین سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی کارکن زینب الخواجہ کو ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران گرفتار کر لیا گیا ہے۔یہ مظاہرہ دارالحکومت منامہ کو جانے والی مرکزی سڑک پر کیا جا رہا تھا۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ سکیورٹی اہلکاروں نے حکومت مخالف مظاہرے میں سینکڑوں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور اعصاب شکن دستی بموں کا استعمال کیا۔یہ واقعہ اس

Daroon Tayaraایرانی کی جانب سے جدید ترین امریکی جاسوسی ڈرون طیارے آر کیو 170کا کنٹرول سنبھالنے اور اسے اپنی سرزمین پر اتارنے کے بعد امریکی وزارت دفاع نے طویل خاموشی کا روزہ توڑ دیا اور اعلان کیا ہے کہ ایران کی جانب سے طیارے کو سائیبر اٹیک کر کے اتارنے کا دعویٰ غلط ہے ،امریکی وزارت دفاع کا موقف ہے کہ اس جدید ترین ڈرون طیارے کو سائیبر اٹیک کے ذریعے زبردستی لینڈ کرانا ممکن ہی نہیں ۔ ادھر بی بی سی

Daroon Iranوال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے ایران کی سرزمین پر اتارے جانے والے اپنے جاسوس طیارے کی واپسی یا اسے ایران کے اندر ہی تباہ کرنے کا منصوبہ منسوخ کردیا ہے، یہ منصوبہ ایران کی جانب سے ممکنہ جوابی اقدامات کے خوف سے منسوخ کیا گیا ہے۔وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق ایک اعلی امریکی عہدیدار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ امریکی حکام اس نتیجے پر پہنچے ہیں

Hassan Nasarullahحزب اللہ لبنان کے سربراہ سیدحسن نصراللہ نے عاشورا کی مناسبت لاکھوں عزاداروں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سید الشہدا کے پیرو ہیں اور ان سے عہد کرتے ہیں کہ ان کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے۔ سید حسن نصراللہ 3 سال کے بعد پہلی بار منظر عام پر آئے اور انہوں نے منگل کی صبح بیروت میں بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران بیت المقدس کو واپس حاصل کرنے کا عزم ظاہر کیا

Shamsi Baseامریکا نے مہمند ایجنسی میں ناٹو حملے کے بعد پاکستان کی جانب سے شمسی ائربیس 15 روز میں خالی کرانے کی ڈیڈلائن دینے کے بعد بلوچستان کے علاقہ جیکب آباد میں قائم شمسی ایئر بیس سے اپنے اہلکاروں اور اثاثوں کی واپسی کی تیاریاں شروع کردیں۔ امریکی عہدیداروں نے نام ظاہرنہ کرنے کی شرط پر برطانوی خبر رساں ادارہ رائٹرز کو بتایا ہے کہ مہمند حملے کی طرح ایسے کسی ممکنہ اقدام کو مد نظر رکھتے ہوئے امریکا کئی ماہ پہلے

Baghdad Blastعراق کے دارالحکومت بغداد کے شمالی علاقہ میں کار بم دھماکے سے 18افراد شہید اور 25زخمی ہوگئے ۔ سیکورٹی حکام کے مطابق دھماکہ سبزی منڈی میں موجود کار میں ہوا جس کے نتیجے میں مارکیٹ تباہ ہوگئی۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے جہاں بیشتر لی حالت تشویشناک ہے ۔ دھماکہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے جائے حادثہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دئیے ہیں، ابھی تک اس دھماکے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ۔

Afghanistanافغانستان میں کام کرنے والے سات پاکستانی انجینئرزاور ملازمین کو اغوا کرلیاگیا ہے۔ صوبہ لوگر کے پولیس سربراہ چیف غلام سخی کے مطابق کابل کے قریب طالبان کے علاقے میں پاکستانی انجینئرزاور ملازمین کے اغوا لی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ مغویان یک اسپتال کے تعمیراتی پروجیکٹ میں کام کرتے ہیں۔ تعمیراتی مقام سے گھر جاتے ہوئے نامعلوم مسلح افراد نے انہیں اسلحہ کی نوک پر گاڑی سمیت اغوا کیا اور انہیں نامعلوم

Logo CIAامریکی اخبار واشنگٹن پوست کے مطابق امریکی حکام سمجھتے ہیں کہ القاعدہ اب کمزور ہو گئی ہے اور اسے شکست دینے کیلئے اس کے صرف دو لیڈروں کو قتل کرنا ہو گا۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق القاعدہ کے محدود ہونے سے اہداف بھی کم رہ گئے۔ امریکی انسداد دہشت گردی اور انٹیلی جنس حکام کے مطابق القاعدہ نیٹ ورک کے اہم راہنماں میں صرف دو ایمن الظواہری اور ابو یحیی اللیبی زندہ رہ گئے ہیں۔ ان دونوں کا خاتمہ القاعدہ

BahrainMuzahirayبحرین میں آمریت مخالف تحریک کے دوران سعودی عرب کے حمایت یافتہ بحرینی سیکورٹی فورس کی فائرنگ سے ایک سولہ نوجوان علی الستراوی کی شہادت کے بعد عوام ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔اسلامی عمل پارٹی کے سربراہ یاسر الماحوزی نے العالم ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ یہ مظاہرے پیر کو بھی جاری رہیں گے - انہوں نے واضح کیا کہ پرامن مظاہرین کے خلاف شاہی حکومت کے ظالمانہ

Wall Streetوال اسٹریٹ پر قبضہ کروتحریک کے حامیوں نے مغربی اوکلینڈ میں پھر احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع کر دیا ، مظاہرین نے نعرے لگاتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ جلد ہی اپنے احتجاجی خیمے دوبارہ نصب کریں جنہیں پولیس نے گزشتہ دنوں جبری طور پر اکھاڑ دیا تھا-انہوں نے یہ بات زور دیکر کہی ہے کہ ان کے مظاہرے اور احتجاج مکمل طور سے پرامن اور ہرقسم کے تشدد سے پاک ہے-وسری جانب کیلیفورنیا یونیورسٹی نے

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree