سلسلہ وار احادیث | عفت و پاکدامنی

06 دسمبر 2022

وحدت نیوز(احادیث) عن امیر المومنین الإمام عليٌ عليه السلام ما المُجاهِدُ الشَّهيدُ في سَبيلِ اللّه ِ بِأعظَمَ أجرا مِمَّن قَدَرَ فعَفَّ ، لَكادَ العَفيفُ أن يَكونَ مَلَكا مِنَ المَلائكَةِ .

فرمان امام على عليه السلام
جو شخص خدا کی راہ میں جھاد کرتے ہوئے شہید ہوجائے اس کا اجر اس شخص سے زیادہ نہیں ہے جو گناہ کرسکنے کے باوجود باعفت رہتا ہے. قریب ہے کہ انسان باعفت فرشتوں میں سے قرار پائے.

?نهج البلاغة الحكمة 474.
مرکزی کردار سازی کونسل مجلس وحدت مسلمین پاکستان۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree