مجلس وحدت مسلمین کردارسازی کونسل کی جانب سے ملک بھر میں مسولین و کارکنان کی دینی، نظریاتی، و اخلاقی تربیت کا سلسلہ جاری

06 دسمبر 2022

وحدت نیوز(اسلام آباد)سنٹرل سیکریٹریٹ مجلس وحدت مسلمین پاکستان میں اسٹڈی سرکل کا انعقاد،مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی آفس میں مرکزی اسٹاف کے لئے آیت اللہ شہید سید محمد باقر الصدر کی شہرہ آفاق کتاب "آزمائش" کا اسٹڈی سرکل رکھا گیا ۔ اسٹاف میں علماء کرام کے علاوہ مرکزی مسئول آفس برادر ارشاد حسین بنگش کی شرکت ۔ مولانا جان محمد حیدری نے کتاب آزمائش اور خاندان صدر اور آیت اللہ شہید سید محمد صدر کے بارے تفصیل سے بتایا ۔ علامہ ڈاکٹر عیسی امینی نے آخر میں اجتماعی دعا کرائی۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree