مرکز کی خبریں
وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین لاہور کا سیلاب متاثرین کی بحالی اور موجودہ سیاسی صورت حال پر اہم اجلاس صوبائی سیکرٹریٹ مسلم ٹاوُن میں ہوا اجلاس کی صدارت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری سیاسیات سید ناصر شیرازی نے…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے فلاحی شعبہ خیرالعمل فائونڈیشن سیلاب زدگان کو طبی سہو لیات فراہم کر رہی ہے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مو جود میڈیکل سنٹرز سے روزانہ سینکڑوں مریضوں کا معائنہ کیا جا رہا…
وحدت نیوز(پشاور) مجلس وحدت مسلمین نے اپنے حقوق کی جنگ لڑنے کے لئے سیاسی میدان کا انتخاب کیا، ہمارے مذاکرات کار کی گرفتاری پر حکومت کے ساتھ مذاکرات روک دیئے گئے، ہم نے مظلوم کی مدد کرکے وحدت کا ہدف…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصرعباس جعفری کہا کہ حکمران ہمارے اعصاب کا امتحان لے رہے ہیں ، یہ حوصلوں کی جنگ تھی جسے ہم جیت چکے ہیں ، دھرنےشریف برادران کے استعفوں تک…
وحدت نیوز(چنیوٹ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری سیاسیات ناصرعباس شیرازی نے خیر العمل فائونڈیشن کی ٹیم کے ہمراہ سرگودھا اور چنیوٹ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، اس موقع پر خیرالعمل فاونڈیشن پنجاب کے مسئول مسرت…
وحدت نیوز (ملتان) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی کابینہ کے رکن اور سیکریٹری تنظیم سازی یعقوب حسینی ، سیکریٹری یوتھ فضل عباس نقوی نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی کے کاموں کا جائزہ لینے…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل اور حکومت سے عوامی تحریک کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن سید اسد عباس نقوی کو دو روز بعد اسلام آباد پولیس نے رہا کر دیا، جبکہ ایم ڈبلیوایم کے…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور خارجہ امور کے سربراہ علامہ سید شفقت حسین شیرازی نے کہا ہے کہ پولیس کی طاقت سے سیاسی مخالفین کو کچلنا، ان کے چادر و چار دیواری…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین کا کوئی نمائندہ حکومتی مذکراتی کمیٹی کے ساتھ مذاکرات میں شریک نہیں ہو گا، حکومت پنجاب اور وفاقی حکومت اپنی نااہلیوں کے نتیجے میں ایم ڈبلیوایم کے خلاف ریاستی طاقت کا استعمال کررہی ہے،…
وحدت نیوز(اسلام آباد) وحدت مسلمین پاکستان کے فلاحی شعبےخیرالعمل فاونڈیشن کے چیئرمین نثارعلی فیضی نے ہیڈ آفس میں منعقدہ پنجاب کور کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت کی ناقص حکمت عملی کی بدولت ایک مرتبہ…