مرکز کی خبریں

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی کابینہ کا اہم اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے ، مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ ناصرعباس جعفری کی زیر صدارت جاری اجلاس میں  ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ امین شہیدی،  سیکریٹری امور خارجہ…
وحدت نیوز(کراچی ) مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین علامہ امین شہیدی نے کراچی میں مختلف اجتماعات اور ملاقاتوں میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے حالات ایک عالمی سازش کے تحت خراب کیئے جا رہے ہیں ،…
وحدت نیوز(قم المقدسہ) جامعہ روحانیت بلتستان کے ایک وفد نے صدر جامعہ روحانیت حجت الاسلام والمسلمین محمد علی ممتاز کی قیادت میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری سےوحدت ہاوس قم میں  ملاقات کی۔…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے ملک بھر اور گلگت بلتستان میں کرپشن، اقرباء پروری، دہشت گردی و طالبان نواز حکومتی پالیسیوں اور موجودہ استحصالی نظام کیخلاف بھرپور عوامی جدوجہد کے آغاز کیلئے گلگت بلتستان میں عوامی اجتماع…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان عالمی یوم مزدورکے موقع پر وطن عزیز کے بلند ہمت محنت کشوں کی عظمت کو سلام پیش کرتی ہے یوم مئی کی تعطیل بھی گھر بیٹھ کر آرام سے اشرافیہ اور سرمایہ دار…
وحدت نیوز(کراچی) پاکستان میں موجود وہ مدارس جو انتہا پسندی کو فروغ دے رہے ہیں، ان کیخلاف حکومت کی خاموشی اور عالمی سطح پر پاکستان پر دہشت گردوں کے معاونت کے الزامات قوم کے لئے لمحہ فکریہ ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل…
وحدت نیوز(لاہور) شہدائے پاکستان کے پاک لہو ملکی بقا کا ضامن ہے،شہداء کے پاک لہو آج اس ملک کے نااہل حکمرانوں سے سوال کرتے ہیں کیا ان کے قاتلوں کو اسٹیک ہولڈر قرار دے کر اُن سے مذاکرات غداری اور…
وحدت نیوز(کراچی) کراچی میں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ پر حکومتی و ریاستی اداروں کی خاموشی بہت سے سوالات کو جنم دے رہی ہے، سعودی اور موجودہ حکمرانوں کے بڑھتے تعلقات اور ملت جعفریہ کا قتل عام دراصل ایک گریٹ گیم…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری سیاسیات ناصرعباس شیرازی، سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اور پاکستان عوامی تحریک کے رہنماء اور ڈاکٹر طاہرالقادری کے صاحبزادے حسن محی الدین نے اسلام آباد میں اہم ملاقات کی،…
وحدت نیوز(مظفرآباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید شفقت شیرازی سے مختلف سیاسی رہنماؤں کے وفود نے ملاقاتیں کیں۔ وزیراعظم آزادکشمیر کے سٹاف آفیسر قلب عباس جعفری،پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سید شجاعت کاظمی، سید…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree