مرکز کی خبریں

وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری اور سیکرٹری جنرل پنجاب علامہ عبدالخالق اسدی کی پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم کے صدر چوہدری شجاعت…
وحدت نیوز(لاہور)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے صوبائی سیکرٹریٹ پنجاب میں اخبارات کے نمائندوں سے غیر رسمی ملاقات کی۔ پاکستان کی موجودہ صورت حال پر گفتگو کرتے ہوئے علامہ ناصر عباس جعفری کا کہنا تھا…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری ،چوہدری شجاعت حسین،صاحبزادہ حامد رضاکے ہمراہ مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہا کہ ہم 35سال…
وحدت نیوز(لاہور) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹرطاہرالقادری نےمجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکریٹریٹ کا دورہ کیا اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصرعباس جعفری سمیت دیگر رہنما سے ملاقات کی، ڈاکٹرطاہرالقادری کے ہمراہ پاکستان مسلم لیگ…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری فلاح وبہبود نثارعلی فیضی نے کہا کہ قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے داعی اور امریکہ و اسرائیلی مفادات کے لئے ایک بڑا خطرہ…
وحدت نیوز(لاہور) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری پہلی مرتبہ مجلس وحدت مسلمین کا شکریہ ادا کرنے کیلئے صوبائی دفتر لاہور میں آئیں گے۔ اس موقع پر مسلم لیگ قاف کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین، چوہدری پرویز الٰہی…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی نے پارا چنار کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقہ کے عمائدین اور علمائے کرام ملی مفادات کو…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری کا کہنا تھا کہ  اپوزیشن  جماعتوں کے انقلاب مارچ کی بھرپور حمایت اور کلیدی کردار ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، یوم شہداء میں بھرپور شرکت کرکے…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے قومی اپوزیشن پارٹیز کو پیش کیئے گئے چاروں اضافی نکات کے تسلیم ہونےکا باقائدہ نوٹس پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے جاری کردیا گیا ہے، نوٹس پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصرعباس جعفری نے صوبائی سیکریٹریٹ پنجاب میں تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے تمام اضلاع کو ہدایات جاری کی ہیں کہ قائد شہید سالار شہدائے پاکستان علامہ سید عارف حسین الحسینی…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree