مرکز کی خبریں
پہلی نشست میں صوبائی سیکرٹری صاحبان نے اپنے صوبوں کی منجملہ کارکردگی اور صورتحال پر گفتگو کی جبکہ ہال اس دوران ملک بھر سے آئے ہوئے عہدہ داران اور ذمہ داران سے کھچاکھچ بھرا ہوا تھا اسلام آباد میں شروع ہونے…
مجلس وحدت مسلمین کا دو روزہ تنظیمی کنونشن ہفتہ 6 اپریل کو اسلام آباد میں شروع ہوگا، جس میں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت چاروں صوبوں کے اضلاع سے نمائندہ افراد شرکت کریں گے۔ اسلام آباد میں شروع ہونے…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان میں ہر مظلوم کو سہارا دے گی اور ہر ظالم کا قلع قمع کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں…
مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان کے زیرِاہتمام بسلسلہ چہلم شہدائے کوئٹہ و کراچی، تکریم ِ شہداء کانفرنس دربار حضرت شاہ شمس تبریز پر منعقد ہوئی۔ جس کی صدارت مجلس وحدت مسلمین ملتان کے سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار…
ملک میں جاری قتل و غارت گری اندرونی و بیرونی سازشوں کا شاخسانہ ہے، دہشت گردوں کو تختہ دار پر لٹکائے بغیر ملک میں امن و امان کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، اس ملک کی تقدیر کا…
خیر العمل فاونڈیشن نے شعبہ سیاسیات کی ضروریات کو سامنے رکھتے ہوئے جامع حکمت عملی مرتب کر لیواٹر فلٹر پلانٹ ، چھوٹی مساجد، ڈسپنسری ، ایمبولینس سروس اور ہاوسنگ پرجیکٹ پر کام شروع کیا جارہا ہے پاکستان میں آئندہ آنے والے…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی نے جنوبی پنجاب کے ضلع لیہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے ان کا استقبال کیا۔ علامہ امین شہیدی نے دربار…
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ اصغر عسکری نے این اے 48 اسلام آباد سے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی ریٹرنگ آفیسر کے پاس جمع کرا دئیے ہیں۔ اس موقع پر کارکنوں کی ایک بڑی…
انتظامیہ کی جانب سے دربار حضرت شاہ شمس تبریز پر منعقد ہونے والی کانفرنس کے اشتہارات اُتارنے کی بھرپورمذمت کرتے ہیں۔ مجلس وحدت مسلمین ملتان کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق ملتان کے سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی…
کراچی کی صوبائی اسمبلی کی نشست PS-117 پر مجلس وحدت مسلمین کے امیدوار شاکر علی راؤجانی اور قومی اسمبلی کی نشست NA-252 کیلئے مولانا محمد حسین کریمی نے کاغذات نامزگی جمع کرا دیئے۔ ایم ڈبلیو ایم کراچی الیکشن سیل کے…