مرکز کی خبریں

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ حکومت دہشتگرد عناصر کا قلع قمع کرے، پاکستان میں جاری دہشت گردی کی لہر میں اس وقت کوئی بھی محفوظ نہیں، جس سے ظاہر…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ڈیرہ اسماعیل میں دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے عزاداران کی نشتر ہسپتال ملتان میں عیادت کی، اس موقع پر  مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی…
حسینیت(ع) ہر دور میں اسلام کی بقاء کی ضامن ہے،سنگین خطرات کے باوجود ملک بھر کے کروڑوں عزادارں کی جلوسوں میں شرکت نے ملک دشمن اور اسلام دشمن قوتوں کے ناپاک عزائم کو اپنے پیرو تلے روند دیا ہے۔عشرہ محرم…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری محرم الحرام کے عشرہ ثانی کی مجالس عزاء سے خطاب کرنے کے لیے اپنے دس روزہ دورہ پر آج ملتان پہنچے ہیں، وہ آج سے جامع مسجد…
عزاداران امام مظلوم کی شجات، بہادری، جرات اور استقامت نے ثابت کردیا کہ وقت کا یزید ایک بار پھر رسوا ہو گیا۔ یوم عاشور پر لاکھوں فرزندان اسلام کا سڑکوں پر آ کر نواسہ رسول(ع) کا غم منانا اور جلوسوں…
ملک کے دیگر شہروں کی طرح راوالپنڈی میں بھی عزادارن امام حسین ع نے ظہرین کی نماز فوارہ چوک میں علامہ محمد امین شہیدی کی اقتداء میں اداکی ۔ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین علامہ امین شہیدی نے ہزاروں عزاداران…
جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ ماہ محرم الحرام روا ں دواں ہے اور اس ماہ میں دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح پاکستان بھر کے مسلمان اور عاشقان اہلبیت علیہم السلام نواسہ پیغمبر اکرم حضرت امام حسین…
محرم الحرام میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی و مذہبی رواداری کے فروغ کے سلسلے میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین، منتخب نمائندوں اور ایم کیو ایم کے وفود کا مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام سے ملاقاتوں…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی شوری عالی کے رکن اور خپلو کے امام جمعہ معروف عالم دین علامہ حافظ نور ی صاحب آج شام کو ژنو نامی مقام سے مجلس عزا پڑھنے کے بعد واپس خپلو لوٹ رہے تھے کہ…
عزاداری سید الشہداء کو محدود کرنے کی تمام تر سازشوں کو ناکام بنا دیں گے ،قانون نافذ کر نے وا لے ادارے عزادار اور عزاداری کے تحفظ میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں۔ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree