ملک صفدر عباس ایم ڈبلیوایم ضلع جھنگ کے سیکرٹری جنرل منتخب

29 جون 2019

وحدت نیوز(جھنگ) مجلس وحدت مسلمین ضلع جھنگ کا ضلعی جانثاران امام عصر ؑ کنونشن کاڈیرہ سید فضل عباس شاہ رشید چوک جھنگ میں انعقاد کیا گیا۔ضلعی کنونشن میں اراکین ضلعی شوریٰ نے کثرت رائے سے ملک صفدر عباس کو ضلعی سیکرٹری جنرل منتخب کرلیا۔اجلا س میںعلامہ سید ملازم حسین نقوی نے صوبہ کی نمائندگی کی اور نو منتخب ضلعی سیکرٹری جنرل سے حلف لیا۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree