صدر ایم ڈبلیوایم پنجاب علامہ علی اکبر کاظمی کا زینبیہ کمپلیکس ملتان روڈ کادورہ، معززین و مومنین کو آزادی فلسطین مارچ میں شرکت کی دعوت

20 نومبر 2023

وحدت نیوز(لاہور)علامہ سید علی اکبر کاظمی صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب کا اپنے وفد کے ہمراہ زینبیہ کمپلیکس  ملتان روڈ کا وزٹ دعائے ندبہ کی روحانی محفل میں شرکت ۔ مومنین سے خطاب کیا  اور 26 نومبر آزادی فلسطین مارچ کے لئے دعوت دی ۔

زینبیہ وزٹ میں شیخ عمران صوبائی سیکرٹری فلاح وبہبود اور خاور اقبال حسینی ڈپٹی سیکرٹری فلاح وبہبود ، صفدر ضیغم ضلعی سیکریٹری ایمپلائز اور ظہیر کربائی صوبائی آفس سیکریٹری بھی ہمراہ تھے ۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree