وحدت نیوز(لاہور)علامہ سید علی اکبر کاظمی صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب اپنے وفد کے ہمراہ کنٹونمنٹ بورڈ کے یونٹ برادران سے ملاقات ۔آزادی فلسطین مارچ کے حوالے سے شرکت کی دعوت۔اس وزٹ میں آغاسید حسین شاہ زیدی صوبائی سیکریٹری سیاسیات مجلس وحدت مسلمین صوبہ پنجاب ، نجم عباس خان ضلعی صدر مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع لاہور، آفتاب علی ہاشمی ضلعی سنیئر صدر مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع لاہور ہمراہ تھے۔