گھوٹکی ٹرین حادثہ ایک قومی سانحہ ہےجس پر پوری قوم سوگوار ہے، علامہ باقرعباس زیدی

07 جون 2021

وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ سید باقرعباس زیدی نے گھوٹکی ٹرین حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ، ایک قومی سانحہ ہےجس پر پوری قوم سوگوار ہے۔ٹرین حادثے میں محکمہ جاتی کوتاہیوں کی نشاندہی باعث تشویش ہے۔

انہوں نے کہا کہ سانحےکی شفاف تحقیقات کے نتیجے میں ذمہ داران کا تعین کیا جائے اور انہیں عبرت ناک سزا دی جائے۔ ہم غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، خدا سے مرحومین کی مغفرت اور پسماندگان کیلئےصبر جمیل کیلئے دعا گو ہیں۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree