ضلعی صدرایم ڈبلیوایم اور تحصیل چیئرمین اُپرکرم آغا مزمل حسین پاراچنار ایئرپورٹ کی بحالی کیلئے سرگرم

01 نومبر 2024

وحدت نیوز(پاراچنار) مجلس وحدت مسلمین ضلع پاراچنار کے صدر اورتحصیل چیئرمین اپر کرم آغائے مزمل حسین کا ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن پاکستان کو پاراچنار ائیرپورٹ کے بحالی کے حوالے سے خط اور جواب میں ائیرپورٹ کلیئرینس کا تفصیلی بیان۔

ائیرپورٹ  صرف Small Aircraft کے لئے موضوع ہے اور پاکستان میں مختلف اپریٹرز کو لائسنس بھی جاری کئے ہیں اور محکمہ ٹوریزم پرومیوشن اور ریجنل انٹیگریشن پاکستان کو بھی لائسنس جاری کئے ہیں کہ پاراچنار سے/کو چھوٹے ائرکرافٹ فنکشنل کئے جائے۔

لیکن کوئی بھی اپریٹر پاراچنار سے/کو ائرکرافٹ کے لئے نہیں مل رہا جو صرف جہاز کا لائسنس لے اور فلائٹس شروع کر لے۔
باقی ائرپورٹ چھوٹے ایرکرافٹس کے لئے بلکل ٹھیک ہے اب صرف اپریٹرز کی کمی ہے۔

اگر کوئی پاراچنار سے لائسنس لینے کا ارادہ رکھتا ہے تو لائسنس کے لئے اپلائی کر لے کہ جلد ہی جہازوں کا سلسلہ شروع ہو جائے۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree