گلگت، ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام شہداء راہ قدس کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

25 اکتوبر 2024

وحدت نیوز(گلگت)مجلس وحدت مسلمین سکوار یونٹ ضلع گلگت کے زیر اہتمام مسجد ابوطالب سکوار میں شھداء راہ قدس و مقاومت سید حسن نصر اللہ، اسماعیل ھنیہ، یحیی سنوار و دیگر شھداء قدس کی مناسبت سے ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا۔

 تعزیتی ریفرنس سے صوبائی نائب صدر شیخ اصغر طاہری، صوبائی ترجمان حاجی غلام عباس اور ضلعی صدر عارف قنبری نے قضیہ فلسطین و مقاومتی بلاک کی عظیم جدوجہد و قربانیوں پر سیر حاصل گفتگو کی۔ کانفرنس میں ضلعی کابینہ کے عہدہداران شیخ اصغر شمسی، شیخ میرباز علی اور امجد علی سمیت یونٹ برادران و مومنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree