گلگت و بلتستان کی خبریں
وحدت نیوز (گلگت) مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان اور امامیہ اسٹودنٹس آگنائزیشن گلگت ڈویژن کے زیراہتمام پریس کلب گلگت میں ایک اہم پریس کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ جس سے ممبر قانون ساز اسمبلی ڈاکٹر رضوان علی، الیاس صدیقی، سحر عباس،…
ڈاکٹر کاظم سلیم کی کویت ریسرچ کونسل میں رہنمائی کیلئے تعیناتی جی بی کیلئے باعث فخر ہے، ایم ڈبلیو ایم
وحدت نیوز (سکردو) معروف اسکالر، سیاسی و سماجی رہنماء ڈاکٹر کاظم سلیم کی کویت ریسرچ کونسل میں اعلٰی عہدے پر تعیناتی پر مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی رہنماوں نے انہیں مبارکباد اور خراج تحسین پیش کی۔ ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم…
وحدت نیوز (کھرمنگ) مجلس وحدت مسلمین ضلع کھرمنگ کے رہنما علامہ شیخ اکبر رجائی نے کہا کہ علامہ تصور حسین جوادی پر حملہ بزدل دہشت گرد عناصر کی ذلیل کاروائیوں کا تسلسل ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے…
وحدت نیوز(سکردو) مجلس وحدت مسلمین کے رہنماوٗں مولانا فدا علی ذیشان اور مولانا ذولفقار عزیزی نے گزشتہ روز لاھور اور کوئٹہ میں ہونے والی بدترین دہشتگردی کے واقعات اور ایم ڈبلیوایم آزاد جموں کشمیر کے سیکریٹری جنرل علامہ تصور حسین…
وحدت نیوز (گلگت) علامہ تصور حسین جوادی پر قاتلانہ حملہ کشمیر کاز پر پاکستان کے موقف کو کمزور کرنے کیلئے کیا گیا ہے۔دہشت گردی کی تازہ لہر کا سبب نیشنل ایکشن پلان پر اس کی حقیقی روح کے مطابق عمل…
وحدت نیوز(سکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل آغا علی رضوی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ لاہور میں پیش آنے والے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ لاہور کے قلب میں پیش آنے…
وحدت نیوز (گلگت) گلگت سے راولپنڈی چلنے والی پرائیویٹ کار سروس کے غیر ذمہ داری کی وجہ سے شاہراہ قراقرم خونی شاہراہ بن چکی ہے ۔ایک سال کے دوران کار حادثات میں کئی انسانی جانیں ضائع ہوچکی ہیں،حکومت کی مجرمانہ…
وحدت نیوز (سکردو ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کےصوبائی سیکرٹری جنرل علامہ آغا علی رضوی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت لفظی ہیرا پھیری اور تصویری سیشن کے ذریعے عوام کو گمراہ کرنے کی…
وحدت نیوز (سکردو) مجلس وحدت مسلمین سکردو سٹی کے سربراہ مولانا فدا علی ذیشان نے اپنے اخباری بیا ن میں کہا کہ حکومتی کارکردگی کا پول حالیہ برفباری نے کھول دی ہے۔سکردو بازار قبرستان کا منظر پیش کررہی ہے اور…
وحدت نیوز(گلگت) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں آئی سی یو وارڈ کے اپ گریڈیشن منصوبے کو منظور نظر فرم کو ٹھیکہ دلوانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے ۔چھ کروڑ پچاس لاکھ روپے سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کیلئے الاٹ…