رہنما ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین و ممبر پنجاب اسمبلی زہر انقوی کی وفد کے ہمراہ جاں بحق خاتون صحافی صدف نعیم کے اہل خانہ سے ملاقات و تعزیت

01 نومبر 2022

وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی محترمہ سیدہ زہرا نقوی نے پچھلے دنوں لانگ مارچ میں کنٹینر کی ذد میں آکر جاں بحق ہونے والی ایک نجی ٹی وی چینل کی خاتون رپورٹر صدف نعیم کے اہل خانہ سے تعزیتی ملاقات کی اس موقع پر ان کے ساتھ ایم پی اے محترمہ ساجدہ ، ایم پی اے محترمہ شاہدہ ، ایم پی اے محترمہ ڈاکٹر شاہینہ اور ایم پی اے نیلم حیات بھی موجود تھیں وفد نے مرحومہ کے بچوں اور والدہ سے ملاقات کی اور مرحومہ کی بلندی درجات کے لیے دعا کی۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree