شعبہ خواتین کی خبریں

وحدت نیوز(گلگت) غیر ملکی سیاحوں پر جی بی میں داخلے کیلئے این اوسی کی شرط سے خطے کے ہزاروں افراد بیروزگاہونگے۔گلگت بلتستان میں بیروزگاری کی شرح پہلے ہی بہت زیادہ ہے ،حکومت کے اس فیصلے کے بعد ہوٹل انڈسٹری اور…
وحدت نیوز(حیدرآباد) امام بارگاہ امامیہ ٹرسٹ یونٹ نمبر 9حیدرآباد میں جشن ولادت باسعادت جناب زینب (س) کے سلسلے میں مجلسِ وحدت مسلمین شعبہ خواتین حیدرآباد کی جانب سے ایک پروگرام جشن ثانی زہرا( س) کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں…
وحدت نیوز(گلگت) ہماری منزل ملک میں عدل و انصاف پر مبنی معاشرے کا قیام ہے،ہم کسی طور اپنے اہداف سے پیچھے ہٹنے والے نہیں چاہے پوری دنیا ہماری دشمن بنے۔مجلس وحدت مسلمین آج پورے ملک کے محروم و مستضعف عوام…
وحدت نیوز(ٹوبہ ٹیک سنگھ) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی جانب سے یوم شہادت حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی مناسبت سے ایک تنظیمی تعزیتی نشست کا اہتمام کیا گیا تھا جس سے مرکزی شعبہ…
وحدت نیوز(کراچی) مجلسِ وحدت مسلمین شعبہ خواتین کراچی ضلع کورنگی کی جانب سے جشن ولادت باسعادت امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب ؑ کی مناسبت سے جشن و میلاد کا اہتمام کیا گیا۔ میلاد کا با قاعده پروگرام کا…
وحدت نیوز(کراچی) مجلسِ وحدت مسلمین شعبہ خواتین کراچی ضلع ملیر کی جانب سےدکھی انسانیت کی خدمت کیلئے ایک اور قدم ’’امنگ روزگاراسکیم‘‘کا آغاز، جس کے  کے تحت جعفر طیارسوسائٹی میں مولا علی علیہ سلام کی ولادت کے موقع پرمحفل میلاد…
وحدت نیوز(ڈیرہ غازی خان) مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری روابط خواہر لبانہ کاظمی نےڈیرہ غازی خان میں خواتین کی جانب سےحضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے منعقدہ مجلس عزاء سےخطاب…
وحدت نیوز (گلگت)  حکمران اقتدار کے نشے میں اخلاقیات سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں،ملک میں انتشارکی سب سے بڑی وجہ انصاف کا فقدان ہے۔عدل وانصاف پر مبنی معاشرے کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے،خواتین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا…
وحدت نیوز(حیدرآباد) مجلسِ وحدت مسلمین شعبہ خواتین پاکستان اور بیتِ زہرہ کے وفد کی ایم ڈبلیوایم  شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل خواہر زہرہ نقوی کی سربراہی میں ایم ڈبلیوایم  شعبہ خواتین ضلع حیدرآباد  کی جنرل سیکرٹری  خواہر عظمی تقوی…
وحدت نیوز(حیدرآباد) مجلسِ وحدت مسلمین شعبہ خواتین پاکستان مرکزی سیکرٹری جنرل خواہر زہرہ نقوی نے ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین سندھ ورکنگ کمیٹی کیساتھ دورہ ضلع حیدرآباد کیا جہاں آخر میں ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین ضلع حیدرآباد کے تمام شعبہ جات…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree