ایم ڈبلیوایم قم کے زیراہتمام شہید قائد عارف الحسینیؒ شہید منیٰ غلام محمد فخرالدین اور شہید اسماعیل ہانیہ کی یاد میں مجلس تکریم و تجلیل کاانعقاد

10 August 2024

وحدت نیوز(قم)مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم مقدسہ کے زیراہتمام شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی رح کی 36 ویں برسی اور شہید منی شہید غلام محمد فخرالدین کی 8ویں برسی اور شہید قدس مکتب سیاسی حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیئہ و شہید مقاومت لبنان کے ایک عظیم قائد حاج محسن شکر و شھداء مظلوم پارہ چنار کی تکریم و تجلیل کی مجلس منعقد ہوئی۔ جس سے ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری امور خارجہ علامہ ڈاکٹر شفقت شیرازی، مجمع جھانی اہل البیت ع کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ شیخ رضا رمضانی نے خطاب کیا۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree