The Latest
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ اصغر عسکری کی سربراہی میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان کاسہ رکنی وفد شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کو یکم جولائی کی قرآن وسنت کانفرنس کی باضابطہ دعوت دینے کے لئے ان کی رہائش گاہ پر گیا۔ وفد نے علامہ سید ساجد نقوی کا دعوت نامہ ان کے فرزند کے سپرد کیا۔ وفد کے اراکین میں مرکزی
مجلس وحدت مسلمین قم کے انچارج میڈیا سیل سید میثم ہمدانی نے کہا ہے کہ ایم ڈبلیو ایم کے لئے شہید قائد سید عارف حسین الحسینی کی فکر مشعل راہ ہے اور ان کا بلند کیا ہوا اتحاد بین المسلمین کا علم لے کر مجلس وحدت مسلمین پاکستان اتحاد امت کے فروغ کے لئے کوشاں ہے۔ رواں سال مینار پاکستان کے سائے تلے یکم جولائی کو ہونے والی قرآن و سنت کانفرنس میں محب وطن
وحدت ہاوس سے جاری ہونے والے اپنے تعزیتی اور مذمتی بیان میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مولانا حسن ظفر نقوی نے کہاکراچی میں ملت جعفریہ سے تعلق رکھنے والے عمائدین کی مقتل گاہ بن چکا ہے قانون نافذکرنے والے ادارے دہشت گردوں کو گرفتار کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں علامہ حسن ظفر نقوی کا کہنا تھا سندھ کابینہ میں موجود اتحادی جماعتیں
مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے کوئٹہ میں آئی ٹی یونیورسٹی بس بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، جس میں متعدد طلبہ شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان حکومت عوام کے تحفظ میں ناکام ہوچکی ہے اور دہشتگردی کے سانحات روز کا معمول بن چکے ہیں۔ اس واقعہ کا ہدف بھی شیعہ طلبہ بنے ہیں،
بزرگ عالم دین و نائب امام جمعہ و جماعت مسجد و امام بارگاہ نور ایمان کراچی ناظم آباد نمبر 6 مولانا غلام محمد امینی کو سوموار کی رات اس وقت دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا جب وہ نماز کی ادائیگی کے بعد مسجد سے گھر جا رہے تھے۔ مولانا امینی پر دہشتگردوں نے خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی شہید ہو گئے۔ شہید کے جسد خاکی کوامام بارگاہ
مرکزی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے امام بارگاہ میاں رضا حسین کپٹن جمال روڈ ساندہ لاہور میں مومنین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ولایت و امامت ہی ایسا نظام ہے جو دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضمانت فراہم کرتا ہے کیونکہ امامت و لایت ہی معاشرے کی تمام جزئیات کو ایک ساتھ لے کر چل سکتی ہے۔
ملت جعفریہ اور اہل سنت کو ایک دوسرے سے ڈرانے والے اسلام کے دشمن ہیں۔ داعی اتحاد امت سید علی خامنہ ای
امت مسلمہ کے عظیم رہنماء اور رہبر انقلاب اسلامی ایران سید علی خامنہ نے تہران میں اسلامی ملکوں کے سفیروں اور شہداء کے اہلخانہ سے خطاب میں اھل تشیع اور اھل سنت کو ایک دوسرے سے ڈرانے کی دشمنان اسلام کی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادبین المسلمین دور حاضر کی سب سے بڑی ضرورت قرار دیا۔ انہوں نے یہ بات تہران میں تعینات اسلامی ممالک کے
امام حسین علیہ السلام کے قیام کے مقاصد واضح تھے کوئی ایسی بات نہ تھی جسے انہوں نے اپنے رفقاء سے پوشیدہ رکھا ہو آپ نے مدینہ سے روانگی کے وقت ہی واضح کردیا تھا کہ میرے قیام کا مقصد معاشرے کی اصلاح کے علاوہ کچھ بھی نہیں اس اصلاحی تحریک کی کامیابی کے لئے مجھے کربلا جانا ہے اور اپنی جان کی بازی لگا کر دین اسلام کا بول بالا کرنا ہے ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین
یکم جولائی کو لاہور میں منعقدہونے والی عظیم الشان قرآن وسنت کانفرنس ملت جعفریہ کی فتح ونصرت اور پاکستان دشمن طاقتوںکی شکست کیلئے عوامی ریفرنڈم ثابت ہوگی۔ اس تاریخ ساز کانفرنس میں کراچی سے کشمیر تک کے قافلے جوق درجوق شرکت کر کے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی قیادت پر اپنے اعتماد کا اظہار کریں گے ان خیالات کا اظہار ضلعی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین ضلع ہٹیاں بال
مجلس وحدت مسلمین پاکستان میں انسانیت ،وطن دوستی، محبت کے فروغ کا عزم لے کر میدان عمل میں اتری ہے۔ دشمنوں نے اس خطے کو مسائل کی آماجگاہ بنا دیا ہے۔ یہاں افراد طاقتور اور ادارے کمزور بنا دیے گئے ہیں۔ اداروں میں سیاسی مداخلت کا مکمل طور پر خاتمہ ہونا چاہیے۔ چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کر چکے ہیں کہ