The Latest
رہبر کبیر داعی اتحاد بین المسلمین امام خمینی کی تئیسویں برسی کے موقع پر ملک کے دیگر حصوں کی طرح کندھکوٹ سمیت کشمورکے دیگر علاقوں میں بھی سیمنارز، کانفرنسز اور مجالس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں جہاںعلماء و خطباء نے ان کی شخصیت کے تمام پہلوؤں پر تفصیلی روشنی ڈالی وہاں منقبت اور قصیدہ شعراء حضرات نے امام خمینی کومنظوم خراج عقیدت پیش کیا۔
مجلس وحدت مسلمین ضلع علی پور کی کابینہ کا اجلاس ضلعی سیکرٹری جنرل شاکر حسین کاظمی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ڈپٹی سیکرٹری جنرل برائے جنوبی پنجاب مولانا عقیل عباس خصوصی طور پر شریک ہوئے۔اجلاس میں یکم جولائی کو مینار پاکستان لاہور میں ہونے والے ملت جعفریہ کے عظیم اجتماع کی تیاریوں کے سلسلے میں تفصیلی تبادلہ
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ قوم کو مایوسی سے نکالنے کیلئے علما کا کردار کلیدی ہے جس سے عہدہ برآء ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ خواجگان قومی مرکز لاہور میں علمائے کرام اور آئمہ جمعہ و جماعت کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علامہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ ملت جعفریہ کو
امام خمینی شخصیت نہیں فکر کا نام ہے جو ظلمات سے نور ہدایت کی طرف رہنمائی کرتی ہے۔ علامہ حسن ظفر نقوی
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ حسن ظفر نقوی نے امام خمینی رہ کی برسی کے موقع پر منعقدہ مجلس ترحیم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہ دنیابھر سمیت پاکستان میں امام خمینی رہ کے پیروکاروں نے ہمیشہ ظلم کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن ضلع وسطی کی جانب سے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی کابینہ کا اجلاس جمعرات کی صبح ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سیکرٹریٹ پنجاب میں منعقد ہوا جس کی صدارت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کی۔ اجلاس میں یکم جولائی کو مینار پاکستان پر ہونے والی قرآن و سنت کانفرنس کے علاوہ ملک کی موجودہ سیاسی
ایک کثیر الاشاعتی بین الاقوامی اخبار نے خبر دی ہے کہ امریکی آلہ کار آل سعود اور قطر کی حکومت نے دہشت گردوں کو بشار الاسد کی عوامی حمایت یافتہ حکومت کو بدنام کرنے کے لئے پانچ ملین ڈالر زرقم فراہم کی ۔ اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے دورہ دمشق کے موقع پر شام میں دہشتگردانہ کاروائیوں میں شدت لانے کے لئے سعودی عرب سے زیادہ موساد اور سی آئی اے
جشن آمد رسول مقبول حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہو یا جشن مولود کعبہ شیعہ اور سنی مسلمان اپنی محبوب ترین ہستیوں کے دن منا کر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ تیرہ رجب کی صبح بیت اللہ میں تشریف لانے والی پہلی اور آخری ہستی جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبوب اور اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو سب سے زیادہ محبوب رکھنے والی شخصیت امیر المؤمنین
انسانی معاشرے میں انقلاب جوانوں کے بغیر ممکن نہیں۔ اگر جوانوں کی فکر اور معنوی تربیت کی جائے تو معاشرے میں نظام عدل قائم ہو سکتا ہے۔ انبیاء کرام علیہ سلام نے اپنی تمام زندگی جوانوں کی فکری اور معنوی تربیت کے لئے گزاری اور ہر طرح کی مشکلات کا مقابلہ فرمایا۔ قرآن مجید فلسفہ بعثت رسول اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بیان کرتے ہوئے فرماتا ہے ۔ھو الذی
مجلس وحدت مسلمین روالپنڈی اسلام آبادشعبہ خواتین کی سیکرٹری جنرل سیدہ ام رباب زیدی نے ڈھوک کھبہ کا تنظیمی دورہ کیا۔ یونٹ سیکرٹری جنرل شاہ خالد کالونی سیدہ ساجدہ فاطمہ کاظمی بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ ڈھوک کھبہ میں سیدہ ام رباب زیدی سے مقامی خواتین کی بڑی تعداد نے ملاقات کی۔ جس میں انہوں نے خواہران کو مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے قیام کے اغراض و مقاصد اور اہداف سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر سیدہ ساجدہ کاظمی کا کہنا تھا کہ مجلس وحدت مسلمین
سکردو کے امام جمعہ و جماعت علامہ شیخ حسن جعفری نے کہا کہ امت مسلمہ کے دشمن مسلمانان عالم کے خلاف صف آراء ہیں۔ ان حالات میں ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلمانان عالم فروعی اختلافات بھلا کر اپنی صفوں میں اتحاد و اخوت کو فروغ دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی دہشت گرد نہ صرف بارود سے ہمارے قتل کے درپے ہے بلکہ اس کا مکروہ پروپیگنڈہ بھی جاری ہے اورآج ہمارے حالات امام محمد تقی علیہ السلام اور امام حسن عسکری علیہ السلام