The Latest
یکم جولائی کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں ہونے والی قرآن و سنت کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے تشکیل دی گئی چودہ کمیٹیوں کا سربراہی اجلاس صوبائی سیکرٹریٹ مجلس وحدت مسلمین پنجاب لاہور میں مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں تمام کمیٹیوں کو سونپی گئی ذمہ داریوں کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ اصغر عسکری نے کہا ہے پانی و بجلی سمیت دیگر بنیادی ضرورتوں سے محروم عوام احتجاج کا حق رکھتے ہیں لیکن دوران احتجاج قومی املاک کا جلاؤ گھراؤ اور تشدد مہذب قوموںکا شعار نہیں۔ مرکزی سیکرٹریٹ ایم ڈبلیو ایم پاکستان سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمیں یہ بات مدنظر رکھنی چاہیے کہ قومی املاک کا نقصان بہرحال
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ اصغر عسکری کی سربراہی میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان کاسہ رکنی وفد شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کو یکم جولائی کی قرآن وسنت کانفرنس کی باضابطہ دعوت دینے کے لئے ان کی رہائش گاہ پر گیا۔ وفد نے علامہ سید ساجد نقوی کا دعوت نامہ ان کے فرزند کے سپرد کیا۔ وفد کے اراکین میں مرکزی
مجلس وحدت مسلمین قم کے انچارج میڈیا سیل سید میثم ہمدانی نے کہا ہے کہ ایم ڈبلیو ایم کے لئے شہید قائد سید عارف حسین الحسینی کی فکر مشعل راہ ہے اور ان کا بلند کیا ہوا اتحاد بین المسلمین کا علم لے کر مجلس وحدت مسلمین پاکستان اتحاد امت کے فروغ کے لئے کوشاں ہے۔ رواں سال مینار پاکستان کے سائے تلے یکم جولائی کو ہونے والی قرآن و سنت کانفرنس میں محب وطن
وحدت ہاوس سے جاری ہونے والے اپنے تعزیتی اور مذمتی بیان میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مولانا حسن ظفر نقوی نے کہاکراچی میں ملت جعفریہ سے تعلق رکھنے والے عمائدین کی مقتل گاہ بن چکا ہے قانون نافذکرنے والے ادارے دہشت گردوں کو گرفتار کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں علامہ حسن ظفر نقوی کا کہنا تھا سندھ کابینہ میں موجود اتحادی جماعتیں
مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے کوئٹہ میں آئی ٹی یونیورسٹی بس بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، جس میں متعدد طلبہ شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان حکومت عوام کے تحفظ میں ناکام ہوچکی ہے اور دہشتگردی کے سانحات روز کا معمول بن چکے ہیں۔ اس واقعہ کا ہدف بھی شیعہ طلبہ بنے ہیں،
بزرگ عالم دین و نائب امام جمعہ و جماعت مسجد و امام بارگاہ نور ایمان کراچی ناظم آباد نمبر 6 مولانا غلام محمد امینی کو سوموار کی رات اس وقت دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا جب وہ نماز کی ادائیگی کے بعد مسجد سے گھر جا رہے تھے۔ مولانا امینی پر دہشتگردوں نے خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی شہید ہو گئے۔ شہید کے جسد خاکی کوامام بارگاہ
مرکزی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے امام بارگاہ میاں رضا حسین کپٹن جمال روڈ ساندہ لاہور میں مومنین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ولایت و امامت ہی ایسا نظام ہے جو دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضمانت فراہم کرتا ہے کیونکہ امامت و لایت ہی معاشرے کی تمام جزئیات کو ایک ساتھ لے کر چل سکتی ہے۔
ملت جعفریہ اور اہل سنت کو ایک دوسرے سے ڈرانے والے اسلام کے دشمن ہیں۔ داعی اتحاد امت سید علی خامنہ ای
امت مسلمہ کے عظیم رہنماء اور رہبر انقلاب اسلامی ایران سید علی خامنہ نے تہران میں اسلامی ملکوں کے سفیروں اور شہداء کے اہلخانہ سے خطاب میں اھل تشیع اور اھل سنت کو ایک دوسرے سے ڈرانے کی دشمنان اسلام کی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادبین المسلمین دور حاضر کی سب سے بڑی ضرورت قرار دیا۔ انہوں نے یہ بات تہران میں تعینات اسلامی ممالک کے
امام حسین علیہ السلام کے قیام کے مقاصد واضح تھے کوئی ایسی بات نہ تھی جسے انہوں نے اپنے رفقاء سے پوشیدہ رکھا ہو آپ نے مدینہ سے روانگی کے وقت ہی واضح کردیا تھا کہ میرے قیام کا مقصد معاشرے کی اصلاح کے علاوہ کچھ بھی نہیں اس اصلاحی تحریک کی کامیابی کے لئے مجھے کربلا جانا ہے اور اپنی جان کی بازی لگا کر دین اسلام کا بول بالا کرنا ہے ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین