The Latest

Baghdad Blastعراق کے دارالحکومت بغداد کے شمالی علاقہ میں کار بم دھماکے سے 18افراد شہید اور 25زخمی ہوگئے ۔ سیکورٹی حکام کے مطابق دھماکہ سبزی منڈی میں موجود کار میں ہوا جس کے نتیجے میں مارکیٹ تباہ ہوگئی۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے جہاں بیشتر لی حالت تشویشناک ہے ۔ دھماکہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے جائے حادثہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دئیے ہیں، ابھی تک اس دھماکے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ۔

Afghanistanافغانستان میں کام کرنے والے سات پاکستانی انجینئرزاور ملازمین کو اغوا کرلیاگیا ہے۔ صوبہ لوگر کے پولیس سربراہ چیف غلام سخی کے مطابق کابل کے قریب طالبان کے علاقے میں پاکستانی انجینئرزاور ملازمین کے اغوا لی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ مغویان یک اسپتال کے تعمیراتی پروجیکٹ میں کام کرتے ہیں۔ تعمیراتی مقام سے گھر جاتے ہوئے نامعلوم مسلح افراد نے انہیں اسلحہ کی نوک پر گاڑی سمیت اغوا کیا اور انہیں نامعلوم

Logo CIAامریکی اخبار واشنگٹن پوست کے مطابق امریکی حکام سمجھتے ہیں کہ القاعدہ اب کمزور ہو گئی ہے اور اسے شکست دینے کیلئے اس کے صرف دو لیڈروں کو قتل کرنا ہو گا۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق القاعدہ کے محدود ہونے سے اہداف بھی کم رہ گئے۔ امریکی انسداد دہشت گردی اور انٹیلی جنس حکام کے مطابق القاعدہ نیٹ ورک کے اہم راہنماں میں صرف دو ایمن الظواہری اور ابو یحیی اللیبی زندہ رہ گئے ہیں۔ ان دونوں کا خاتمہ القاعدہ

BahrainMuzahirayبحرین میں آمریت مخالف تحریک کے دوران سعودی عرب کے حمایت یافتہ بحرینی سیکورٹی فورس کی فائرنگ سے ایک سولہ نوجوان علی الستراوی کی شہادت کے بعد عوام ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔اسلامی عمل پارٹی کے سربراہ یاسر الماحوزی نے العالم ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ یہ مظاہرے پیر کو بھی جاری رہیں گے - انہوں نے واضح کیا کہ پرامن مظاہرین کے خلاف شاہی حکومت کے ظالمانہ

Wall Streetوال اسٹریٹ پر قبضہ کروتحریک کے حامیوں نے مغربی اوکلینڈ میں پھر احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع کر دیا ، مظاہرین نے نعرے لگاتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ جلد ہی اپنے احتجاجی خیمے دوبارہ نصب کریں جنہیں پولیس نے گزشتہ دنوں جبری طور پر اکھاڑ دیا تھا-انہوں نے یہ بات زور دیکر کہی ہے کہ ان کے مظاہرے اور احتجاج مکمل طور سے پرامن اور ہرقسم کے تشدد سے پاک ہے-وسری جانب کیلیفورنیا یونیورسٹی نے

Sayed Hassan Nasurallah حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے یوم شہیدکی مناسبت سے منعقدہ ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران اور شام کے خلاف جنگ شروع کی گئی تو وہ پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی۔ انہوں نے گذشتہ چند روز میں اسرائیل کی جانب سے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی دھمکیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے سیاسی اور فوجی رہنماوں نے ان دھمکیوں کا موثر

يوگوسلاويہ کي عالمي عدالت کے چيف جسٹس کے دفتر سے وابستہ رہ چکے وکيل مروان دلال نے رفيق حريري قتل کيس کي خصوصي عدالت کے سامنے ايسے ثبوت پيش کئے ہيں جن سے رفيق حريري کے قتل ميں موساد اور اس
تنظيم کے اس وقت کے سربراہ ميئر داگان کا ملوث ہونا ثابت ہوتا ہے۔
رفيق حريري کو سن دو ہزار پانچ ميں بيروت ميں ايک بم دھماکہ کرکے قتل کر ديا گيا تھا۔ اس واقعے ميں بيس ديگر افراد بھي مارے گئے تھے۔
اس سے قبل بھي بعض ذرائع ابلاغ نے رفيق حريري کے قتل ميں صيہوني حکومت کے ملوث ہونے کي بات کہي تھي

Mufti Azamمفتی اعظم سعودی عرب مفتی عبدالعزیز الشیخ کا کہنا ہے کہ عالم اسلام مشکلات سے دوچار ہے، فتنوں اور مصیبتوں سے بھاگنا نہیں بلکہ ان کا مقابلہ کرنا ہے۔ ہدایت کے بعد گمراہی کی طرف جانا گناہ عظیم ہے، درپیش مسائل کے حل کیلئے مسلمانوں کو ملکر کام کرنا ہو گا۔ عرفات کے میدان میں خطبہ حج دیتے ہوئے مفتی اعظم کا کہنا تھا کہ مسلمانوں اللہ تعالٰی سے پکی اور سچی توبہ کرلو، بہت خوش نصیب ہو جو آج اللہ کی بارگاہ میں

Logo Tionasاہلبیت کلچر سوسائٹی نے تیونس کے انتخابات میں اسلامی جماعتوں کی کامیابی پر انتہائی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی اکثریت نے دیندار افراد کو منتخب کیا ہے اور اب ہماری ذمہ داریاں پہلے سے زیادہ بڑھ چکیں ہیں، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آزاد اور شفاف انتخابات نے یہ ثابت کردیا ہے کہ عوام اپنی اسلامی اور عربی شناخت کی مکمل بحالی کے لئے مشتاق ہیں اور وہ اپنی اسلامی ثقافت کو معاشرے میں حاکم دیکھنا چاہتے ہیں ۔ایک بیان میںکہا گیا ہے کہ انقلاب تیونس ابھی اپنے

Baljium Muzahiraکوئٹہ میں ہونے والی شیعیان علی کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف برسلز میں پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں برطانیہ کے مختلف شہروں سمیت نیدرلینڈ ،فرانس اور کئی دیگر ممالک کے افرادنے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مختلف تنظیموں کے راہنمائوں نے شہدائے کوئٹہ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائیوں کی بھرپور مذمت کی.انہوں نے موجودہ حالات کے تناظر میںمحبت اور بھائی چارے کی فضا کو قائم

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree