The Latest

Bahrainبحرین کے انسانی حقوق مرکز نے مطالبہ کیا ہے کہ کہ حکومت مخقالف مظاہروان کے دوران گرفتار کیے جانے کمسن بچوں کو فی الفور رہا کیا جائے ۔ انسانی حقوق مرکز کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گرفتار ہونے والے امیر عبدالسلام نامی کمسن بچے کے ساتھ پیش آنے والے کسی بھی حادثے کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی-یاد رہے کہ بحرین پولیس جسے سعودی عرب کے فوجیوں کی حمایت حاصل ہے، نے دو جنوری کو حکومت مخالف مظاہروں میں شریک ایک پندرہ سالہ امیر عبدالسلام کو بھی گرفتار کیا تھا،پولیس نے منامہ کے نواحی

Iraq Shaheedعراق میں چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر شروع ہونے والی دہشت گردی کی لہر میں مختلف بم دھماکوں ، حملوں میں60 شیعہ زائرین امام حسین علیہ السلام شہید ہو گئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق عراق کے جنوبی شہر ناصریہ میں ہونے والے ایک بم حملے میں30 جبکہ ایک اور بم حملہ جو کہ مغربی ناصریہ میں ہوا 30 شیعہ زائرین شہید ہوئے ہیں۔ان حملوں کے نتیجہ میںجبکہ27سے زائد شیعہ زائرین امام حسین علیہ السلام شدید زخمی ہو گئے ہیں ۔واضح رہے کہیہ دونوں حملے ایک ہی روز ہوئے۔یہ حملے اس وقت ہوئے جب زائرین

Chinaچینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاہے کہ عالمی اقتصادی پابندیاں ایران کے مسئلے کا حل نہیں ہیں، بیجنگ میں صحافیوں سے بات چیت میکرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ چین مقامی قانون کو بین الاقوامی قانون پر فوقیت دینے اور ایران سمیت دیگر ملکوں پر یک طرفہ پابندیوں کی بھر پور مخالفت کرتا ہے ،ایسی پابندیاں لگانے سے مسائل حل ہونے کی بجائے مزید الجھ جاتے ہیں ، چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے یہ بیان امریکی صدر باراک اوباما کے اس قانون پر دستخط کے بعد سامنے آیا ہے جس میں نئے

Bahrain Khatoon Shaheedبحرین میں جمہوریت کے حق میں مظاہرہ کرنے والی ایک خاتون بحرینی سیکورٹی فورس کی جانب سے چھوڑی جانے والی زہریلی گیس کی وجہ سے شہید ہوگئی ہے-ایک اور اطلاع کے مطابق بحرین کی شاہی حکومت کے فوجیوں نے جزیرہ المحرق کے نواحی علاقے میں جمہوریت کے حق میں دھرنا دینے والوں پر وحشیانہ حملہ کردیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں-دھرنا دینے والے، ایک شخص کی رہائی کا مطالبہ کر رہے تھے جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ شاہی حکومت نے دھمکی دی تھی کہ اگر

Rahbar 31th Dec 2011رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام اور قوم کی ایمان کے ہمراہ جدوجہد کے نتیجے میں ابتدائے انقلاب کی لاچاری اور تہی دستی اس وقت سربلندی اورعزت میں تبدیل ہوچکی ہے ، ملت ایران کانعرہ آج ان ملکوں میں سناجارہاہے جن کے حکام تیس سال سے اس قوم کے ساتھ دشمنی کررہے ہیں۔ ایران کی وزارت خارجہ کے حکام سفارتی میدان میں فرنٹ لائن پرسرگرم عمل ہیں۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار وزارت خارجہ کے حکام اور سفیروں سے ،لاقات کے دوران کیا ۔

Afghanistanافغانستان کے دارالحکومت کابل میں شیعہ عزاداروں پرحملے نے ساری توجہ افغانستان کی شیعہ آبادی پر مرکوز کردی ہے، اپنے پاکستانی بھائیوں کے برعکس افغانستان کے شیعہ مسلمان طالبان حکومت کے خاتمے کے بعد فرقہ وارنہ تشدد سے محفوظ تھے۔افغانستان میں اس سے قبل بھی فرقہ وارنہ تشدد کے اکا دکا واقعات ہوئے ہیں جس کی ایک مثال ہرات کی ہے جہاں 2006 میں فرقہ وارانہ تشددکے دوران چھ شیعہ مسلمانوں کو شہید کر دیا گیا تھا۔طالبان کے دور کے خاتمے کے بعد افغانستان کے شیعہ مسلمانوں کوعزاداری کی

Bahrainبحرین کی جیلوں میں بند پانچ قیدیوں کو تشدد کر کے شہید کر دیا گیا ، یہ انکشاف بحرین کے آزاد تحقیقاتی کمیشن کی ایک تازہ رپورٹ میں کیا گیا ہے ،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قیدیوں کی پولیس تشدد کے سبب شہادت کی مکمل تحقیقات کرانا ضروری ہے ، جیل میں پولیس تشدد کا مشانہ بننے والے ان قیدیوں کو حکومت مخالف مظاہروں میں شریک ہونے کی بنا پر گرفتار گیا تھا ، یاد رہے کہ اس سے پہلے آزادتحقیقاتی کمیشن کی ایک رپورٹ میں نشاندہی کی گئی تھی کہ بحرینی حکومت انقلابی مظاہرین کو کچلنے کے لیے وحشیانہ تشدد سے کا م لے

CIA Jasoosاسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلی جنس نے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کاامیر میرزائی حکمتی نامی ایک اہم جاسوس گرفتار کرلیا ہے۔ایرانی وزارت انٹیلی جنس کے مطابق امیر میرزائی حکمتی ایرانی نژاد امریکی ہے اور وہ امریکی فوج کے شعبہ انٹیلی جنس سے تعلق رکھتا ہے۔ گرفتاری سے قبل وہ افغانستان اور عراق کی امریکی چھاونیوں میں رہا اور اسے مختلف شعبوں میں معلومات کے حصول اور ان کی منتقلی میں مہارت حاصل ہے ، وہ ایک ماہر جاسوس ہونے کے ساتھ ساتھ تجزیہ نگار بھی ہے

Ameracan Troupsامریکی فوج کا ایک سو بکتر بند گاڑیوں اور ایک سو فوجیوں پر مشتمل آخری قافلہ عراق چھوڑنے کے بعد رات بھر صحرا کا سفر کرتے ہوئے سرحد عبور کر کے کویت پہنچ گیا جس کے بعد عراق میں امریکی فوج کا تسلط مکمل طور پر ختم ہو گیا ۔ مریکی صدر اوباما اس ہفتے کے آغاز پر عراقی وزیراعظم نوری المالکی سے ملاقات کے دوران عراق میں جنگ کے خاتمہ کا با ضابطہ اعلان کیا تھا ۔عراق میں امریکہ نے یہ جنگ مارچ 2003 میںشروع

Zainab Alkhojaبحرین سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی کارکن زینب الخواجہ کو ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران گرفتار کر لیا گیا ہے۔یہ مظاہرہ دارالحکومت منامہ کو جانے والی مرکزی سڑک پر کیا جا رہا تھا۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ سکیورٹی اہلکاروں نے حکومت مخالف مظاہرے میں سینکڑوں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور اعصاب شکن دستی بموں کا استعمال کیا۔یہ واقعہ اس

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree