عبد الستارایدھی کسی شخصیت کانام ہی نہیں بلکہ ایک عہد کانام ہےجس نے اپنے کردار وعمل سے لوگوں کے دلوں پرحکمرانی کی، علامہ راجہ ناصرعباس

08 July 2021

وحدت نیوز(اسلام آباد) مسیحائے انسانیت ، فخر پاکستان عبدالستار ایدھی کی پانچویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے کہا کہ عبد الستارایدھی کسی شخصیت کانام ہی نہیں بلکہ ایک عہد کانام ہےجس نے اپنے کردار وعمل سے لوگوں کے دلوں پرحکمرانی کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر دوسروں کی خدمت کاجذبہ سچا اور نیک ہو تو انسان کے عزم،حوصلے اور استقامت کے سامنے دنیا کی کوئی رکاوٹ نہیں ٹھہر سکتی۔عظیم سماجی شخصیت ایدھی کو سلام پیش کرتے ہیں۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree