وحدت نیوز(لاہور)مرکزی رہنما جمیعت علمائے پاکستان نیازی گروپ کے مرکزی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر امجد حسین چشتی نے اعلیٰ سطحی وفدکے ہمراہ وحدت ہائوس لاہور میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری امور سیاسیات سید اسد عباس نقوی سے ملاقات کی،دونوں رہنمائوں کے درمیان اتحاد امت اور قومی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔