علی حسین ایم ڈبلیوایم ضلع پاکپتن کے سیکرٹری جنرل منتخب، رائے ناصرعلی نے حلف لیا

29 June 2019

وحدت نیوز(پاکپتن ) مجلس وحدت مسلمین پاکپتن کےضلعی جانثاران امام عصر ؑ کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ضلعی کنونشن میں اراکین ضلعی شوریٰ نے کثرت رائے سے علی حسین کو دوبارہ ضلعی سیکرٹری جنرل منتخب کرلیا۔اجلا س میں صوبائی کابینہ کے اراکین مولانا حسن رضا ہمدانی اور رائے ناصر علی نے خصوصی شرکت کی اور نومنتخب ضلعی سیکرٹری جنرل سےان کے عہدے کا حلف لیا۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree