کردار سازی کونسل ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کوئٹہکی جانب سے اسٹڈی سرکل کا انعقاد

26 March 2023

وحدت نیوز(کوئٹہ)مجلس وحدت مسلمین کردارسازی کونسل کا ملک بھر میں مسولین و کارکنان کی دینی، نظریاتی، و اخلاقی تربیت کا سلسلہ. مجلس وحدت مسلمین پاکستان ہزارہ ٹاون کوئٹہ کی جانب سےاسٹڈی سرکل کا انعقاد.مجلس وحدت المسلمین شعبہ خواتین ہزارہ ٹاون کوئٹہ کی جانب سے ہفتہ وار فکری،نظریاتی و تربیتی کلاسز کا پروگرام مورخہ 26مارچ 2023 بروز اتوار  3بجے کو امامبارگاہ فاطمہ زھراء بلاک 3  میں ہوا۔

مقررین نے معاشرہ سازی اور الہیٰ معاشرے کے قیام میں خواتین کی تربیت پر زور دیا اور کہا کہ ایک خاتون ایک معاشرے کی تشکیل کی بنیاد ہے، کوئٹہ کی خواتین بیدار اور غیرت مند ہیں، ہمیشہ ظلم کے خلاف میدان مبارزہ میں ڈٹ کر کھڑی رہی ہیں۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree