شعبہ خواتین کی خبریں

وحدت نیوز(گلگت)آج امن عالم کے علمبرداروں کو یوکرائن میں قتل ہونے والوں کا بہت درد ہے اور آے دن کسی نہ کسی طرف سے آواز اٹھ رہی ہے مگر ان آدم خور امن کے علمبرداروں کو نہ فلسطین نظر آتا…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری سیاسیات محترمہ سیدہ نرگس سجاد کا یوم القدس کی مناسبت سے پیغام میں کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین امت مسلمہ کے اساسی اور بنیادی مسائل میں سے ایک ہے…
وحدت نیوز(لاہور) شاعر مشرق علامہ اقبال کے اشعار کے تناظر میں فلسطینی قوم حریت پسند اور مجاہدانہ فکر و عمل کی حامل قوم ھے فلسطینی عوام ایک طویل عرصہ سے  غاصب صیہونی طاقتوں کے مقابلے میں اپنی سرزمین کا دفاع…
وحدت نیوز(اسلام آباد) ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کے المجلس علمی و تربیتی گروپ کے دوسرے سالانہ تربیتی کورس کا اختتام ، نتائج کا اعلان کر دیا گیا ۔  المجلس  علمی و تربیتی گروپ کے تربیتی کورس کے دوسرے سال…
وحدت نیوز(لاہور)مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل و رکن پنجاب اسمبلی محترمہ سیدہ زہرا نقوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکی مداخلت نے پاکستان میں ہیجان برپا کر دیا ہے ، سیاست دانوں اور عوام…
وحدت نیوز(لاہور) امام بارگاہ دربارِ حسین بھٹہ چوک  لاہور اور امام بارگاہ قصرِ قیصر والٹن روڈ میں جشنِ ولادت باسعادت مولا امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا جس میں ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین لاہور کی سیکرٹری جنرل…
وحدت نیوز(اسلام آباد)مادرِسماجیات بیگم بلقیس ایدھی کی وفات پر مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی رہنماؤں اور اراکین اسمبلی نے دلی افسوس اور رنج کا اظہار کیا ہے ۔ مرکزی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین و ممبر پنجاب…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کے زیر اہتمام سنٹرل سیکرٹریٹ مجلس وحدت مسلمین پاکستان اسلام آباد میں حضرت خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا کے یوم وفات کی مناسبت سے ایک کانفرنس منعقد ہوئی جس میں مختلف…
وحدت نیوز (اسلام آباد) ماہ مبارک رمضان میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی جانب سے اسلام آباد کے علاقہ علی پور (سترہ میل )اور بھارہ کہو میں ضرورت مند گھرانوں میں راشن کی تقسیم ۔ مجلس وحدت مسلمین…
وحدت نیوز(گلگت) پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الا اللہ  ہم نے یہ وطن اسلام کے نام پر حاصل کیا اور جب ہم مسلمان ہیں اور ہمارا ایمان مضبوط ہے تو پھر کوئی مسلمان نہ تو غلام ہو سکتا ہے اور…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree