The Latest

nasirjafrisargodhaمرکزی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین علامہ ناصر عباس جعفری نے امام بارگاہ ۷ بلاک سرگودھا نماز جمعہ میں مومنین کے عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس نے اپنے زمانے کی معرفت رکھی وہ فتنوں سے محفوظ رہتا ہے۔زمانے کی معرفت رکھنے والا انسان کبھی زمانے میں رونما ہونے والے حوادث سے متعجب نہیں ہوتا۔اگر زمانے سے آگے چلا جائے تو فتنوں کا رخ

hashemmosavi1امام جمعہ کوئٹہ اور مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء علامہ سید ہاشم موسوی نے کوئٹہ میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بندگی اور اطاعت الہٰی کے بہترین موسم ماہ مبارک شعبان کی آمد خدا کی خاص نعمت ہے۔ یہ مہینہ رسول اسلام حضرت محمد ص کا مہینہ ہے۔ اس مہینہ میں انسان کو ماہ مبارک رمضان (ضیافت الہٰی) کیلئے تیاری کا بہترین موقع ملتا ہے۔

qommulaqatشیطان بزرگ امریکہ اور اس کی ناجائز اولاد جو پوری دنیا کو اپنی کالونی سمجھتے ہیں انشاءاللہ کبھی بھی اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکیں گے۔ ان خیالات کا اظہار حجۃالاسلام عقیل حسین خان سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشھد مقدس نے حجۃالاسلام والمسلمین سید محمد تقی شیرازی سیکریٹری جنرل قم المقدسہ سے ایک ملاقات میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ سے متاثر

gujranwaladoraمرکزی سیکرٹری شعبہ امور جوانان مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ اعجاز حسین بہشتی، مرکزی سیکرٹری شعبہ ویلفئیر برادر نثار علی فیضی اور ضلع شیخوپورہ کے سیکرٹری جنرل علامہ حسن رضا ہمدانی نے یکم جولائی کےحوالے سے عوامی بیداری کے لیے ضلع شیخوپورہ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا،انہوں نے قرآن و سنت کانفرنس کے مقاصد کو بیان کرتے ہوئے مجلس وحدت کے

asghr askriمجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ اصغر عسکری نے کہا ہے کہ صوبائی پارلیمنٹ پنجاب میں اراکین پارلیمان کا غیر پارلیمانی رویہ اور دشنام طرازی انتہائی قابل مذمت ہے۔ صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جس طرح کا موجودہ سیشن میں رویہ اور زبان سیاستدان گذشتہ تین روز سے اپنائے ہوئے ہیں یہ اسلامی اقداراور

quranosunnatconfیکم جولائی کو مینار پاکستان پر ہونے والی قرآن و سنت کانفرنس کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے مجلس وحدت مسلمین پنجاب کی صوبائی کابینہ کا اجلاس 23 جون بروز اتوار صوبائی سیکرٹریٹ پنجاب لاہور میں منعقد ہو گا۔ اجلاس کی صدارت ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی کریں گے۔اجلاس میں صوبائی کابینہ کے اراکین کے علاوہ

quranconf6 جولائی 1987 کو لاکھوں حسینی، فرزند سیدالشہدا کی قیادت میں مینار پاکستان کے سائے تلے جمع تھے، ہر طرف حضرت عباس ع کے علم لہرا رہے تھے اور علامہ اقبال کے لاہور کی فضائیں فقط ایک ہی نعرے سے گونج رہی تھیں ..
طاغوت کا دل کھبرائے گا غازی کا علم لہرائے گا
شہید مظلوم علامہ عارف حسین الحسینی کی پر سوز آواز دلوں کو

multaneshayiaمجلس وحدت مسلمین پاکستان ملتان کے زیراہتمام 27 مئی کو ہونے والی قرآن و اہلبیت ع کانفرنس میں معاونت کرنے والی شخصیات اور انجمنوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا، عشائیہ میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ عسکری الہدایت، یافث نوید ہاشمی، امام بارگاہ یونین ملتان کے صدر مخدوم سید اسد عباس بخاری، مخدوم سید حسن رضا مشہدی، تحریک جعفریہ کے

asghr askriمجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری علامہ اصغر عسکری نے کہا ہے کہ شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کو یکم جولائی کو مینار پاکستان لاہور میں منعقد ہونے والی قرآن و سنت کانفرنس کا دعوت نامہ پہنچا دیا گیا ہے اور امید ہم کرتے ہیں کہ انشاء اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کانفرنس میں ہمارے درمیان ہونگے۔ ایک تحریری بیان میں انہوں نے بتایا کہ

shaheedaminiکراچی میں ہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے جامعہ مسجد نورایمان کے پیش امام مولانا غلام رضا امینی کی نماز جنازہ ایم ڈبلیو ایم کی شوریٰ عالی کے رکن اور بزگ عالم دین آغاشیخ حسن صلاح الدین کے زیر اقتدا مسجد و امام بارگاہ شاہ کربلا رضویہ میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں علمائے کرام ذاکرین عظام سمیت ہزاروں مومنین نے شرکت کی ۔شہید کو وادی حسین قبرستان میں

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree