پاکستان میں اسرائیل کے حق میں بیانیہ بنانے والے نظریہ پاکستان کے مخالف ہیں، سید ناصر عباس شیرازی

11 دسمبر 2023

وحدت نیوز(ملتان)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی نے ملتان میں ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام منعقدہ آزادی فلسطین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اس مارچ میں موجود بچے فلسطین کے بچوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ملت پاکستان مظلومین فلسطین کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، گریٹر اسرائیل کا منصوبہ خاک میں مل گیا ہے، انسانی حقوق کے علمبردار کہلانے والے درندوں سے بھی بدتر نکلے، امریکی اور یورپ کا چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے، فلسطینوں پر سلام ہو جنہوں نے یورپ و امریکہ کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے آشکار کر دیا، ساٹھ دنوں کی جنگ نے ثابت کیا مزاحمت مضبوط ہے، ان تمام بچوں، عورتوں، مردوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو فلسطینیوں کے لئے یورپ و امریکہ میں نکلے، پاکستان میں اسرائیل کے حق میں بیانیہ بنانے والے نظریہ پاکستان کے مخالف ہیں۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree