اس سال کے بجٹ میں بھی غریب مزدور کسان تنخواہ دار طبقہ اور مڈل کلاس کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا، علی حسین نقوی

27 اپریل 2018

وحدت نیوز (کراچی)  وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کردہ رواں سال کے مالیاتی بجٹ 2018_19پرردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے پولیٹیکل سیکریٹری سید علی حسین نقوی نے کہاکہ آج قومی اسمبلی میںپیش کیا جانے والا بجٹ اعدادوشمار کا گورکھ دھندا اور جھوٹ کا پلندہ ہیں،ماضی یہ طرح اس بار بھی بجٹ فقط 20فیصد مراعات یافتہ طبقے کو نوازے کی کوشش ثابت ہوا، غریب مزدور کسان تنخواہ دار طبقہ اور مڈل کلاس کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا۔ہم اس مزدور اور غریب کش بجٹ کو مسترد کرتے ہیں۔حکومتی ناقص معاشی پالیسیوں کے باعث غربت میں مزیداضافہ ھوگا جو کہ کئ معاشرتی مسائل کو جنم دے گا۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree