بلوچستان کی خبریں
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کے رکن بلوچستان اسمبلی سید محمد رضارضوی نے پیر کے روز صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پاسپورٹ آفس کے مرکزی دفتر کا ہنگامی دورہ کیا۔ بلوچستان اسمبلی کے رکن نے پاسپورٹ آفس کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کیساتھ…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے شعبہ سیاسیات سے جاری اعلامیے کے مطابق بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات میں موصول ہونے والے نتائج کے مطابق مجلس وحدت مسلمین کے 16 امیدوار کامیابی سے ہمکنار ہوچکے ہیں۔ مجلس وحدت مسلمین شعبہ…
وحدت نیوز(کوئٹہ) صوبہ بلوچستان میں جماعتی بنیادوں پر ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے ابتدائی طور پر غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق صوبے بھر سے مجموعی طور پر گیارہ (11) نشستوں پر کامیابی…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے ممتاز عالم دین اور ایم ڈبلیو ایم کراچی ڈویژن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ دیدارعلی جلبانی کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے…
وحدت نیوز(کوئٹہ ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے میڈیا سیل سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کے تمام نامزد اُمیدوار کربلائی علی یاور حلقہ 14 ، سید رضا حلقہ 15 ، کربلائی رجب علی حلقہ12…
وحدت نیوز(کوئٹہ) بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام عوامی جلسہ عام انعقاد کیا گیا۔ جلسے میں مجلس وحدت مسلمین کے نامزد اور حمایت یافتہ امیدواروں نے شرکت کی۔ جلسے سے ممبر صوبائی اسمبلی ایم پی اے…
وحدت نیوز(کوئٹہ) نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں امام جمعہ کوئٹہ کا کہنا تھا کہ سی سی پی او اختر عمر حیات کی حالیہ پریس کانفرنس سے ثابت ہوچکا ہے کہ سانحہ راولپنڈی کا ڈرامہ رچا کر ملک میں…
وحدت نیوز (کو ئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کو ئٹہ ڈویژن کے میڈیا سیل سے جا ری کر دہ بیان کے مطا بق بلدیا تی انتخا با ت کے سلسلے میں حلقہ نمبر 9او ر حلقہ 12کے عما ئدین سے ملا…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کو ئٹہ ڈویژن کے سیا سی کمیٹی نے بلدیا تی انتخا با ت کے سلسلے میں اپنے جا ر ی کر دہ بیا ن میں حلقہ نمبر 10سے اُمید وار برائے بلدیاتی انتخا با ت…
وحدت نیوز(نصیر آباد) ایم ڈبلیوایم بلوچستان ضلع نصیرآباد کے زیراہتمام گوٹھ میرغلام مصطفٰی خان گولہ میں سالانہ مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی جنرل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین کا کہنا تھا کہ فرقہ پرست عناصر سامراجی ایجنٹ بن کر…