شعبہ خواتین کی خبریں

وحدت نیوز(گلگت) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین گلگت ڈویژن کی جانب سے قائم کردہ زینب کبریؑ اکیڈمی میں ولادت با سعادت امام زمانہ علیہ سلام کی مناسبت سے جشن سعید کا انعقاد کیا گیا جس میں بچیوں اور خواتین سے…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین ضلع لاھور کی جانب سے رشی بھون لاہور میں ضلعی سیکرٹری جنرل محترمہ حنا تقوی اور ڈپٹی سیکرٹری جنرل محترمہ عظمی نقوی کی زیر سرپرستی یونٹ قائم کیا گیا۔ اس موقع پر…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ضلع لاھور کے بی بی پاکدامن یونٹ کی جانب سے امام بارگاہ فاطمہ زھرا ع میں اعمال نیمہ شعبان ادا کیے گئے ، جس میں خواتین کی بھرپور شرکت رہی ، اس موقع…
وحدت نیوز(گلگت) مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری یوتھ اور گلگت ڈویژن کی سیکرٹری جنرل محترمہ سائرہ ابراھیم نے کوئٹہ ہزار گنجی میں ہونے والی حالیہ دہشتگردی پر اظہار تشویش کرتے ہوے کہا کہ دہشت گردوں کو…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ضلع لاھور کی سیکرٹری جنرل محترمہ حنا تقوی نے گڑھی شاہولاھور کا دورہ کیا اور وہاں یونٹ قائم کرنے کیساتھ ساتھ درس و تدریس کا باقاعدہ آغاز کیا اس موقع پر مرکزی مسئول…
وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری جنرل اور رکن پنجاب اسمبلی محترمہ سیدہ زہر انقوی نے سانحہ مکران کوسٹل ہائی وے کی مذمت کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہاکہ بلوچستان اورماڑہ کے مقام…
وحدت نیوز(گلگت) ہمارے حکمرانوں کو دہشت گردنظر نہیں آرہے ہیں صرف دہشت گردی نظر آتی ہے۔اگر غلطی سے کہیں دہشت گرد پولیس کے ہاتھ لگ جائے تو تھانے سے ہی رہائی مل جاتی ہے اور اگرتھانے والوں سے ان بن…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری جنرل اور رکن پنجاب اسمبلی محترمہ سیدہ زہرانقوی نے میڈیا سیل سے جاری بیان میں کہاکہ کوئٹہ ہزار گنجی دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،کوئٹہ عوام کے…
وحدت نیوز(گلگت) زینبؑ کبری اکیڈمی میں جشن ولادت باسعادت ابالفضل عباسؑ کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقے کی خواتین اور بچیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ جشن سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین گلگت ڈویژن…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان فقط مذہب تشیع کی بنیاد پر نہیں بلکہ تمام مسالک اور غیر مسلم اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے بھی برسر پیکار نظر آتی ہے ،ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree