لبنان کے سٹلائیٹ نظام پر سائبر حملہ اسرائیل اور امریکہ کی مشترکہ جارحیت ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصرعباس جعفری

19 ستمبر 2024

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کےسربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ لبنان کے سٹلائیٹ نظام پر سائبر حملہ اسرائیل اور امریکہ کی مشترکہ جارحیت ہے۔اس سفاکانہ کارروائی کی شدید مذمت کرتا ہوں۔عوام کے مواصلاتی رابطے کے استعمال کی ڈیوائس کو ہیک کر  کے عام شہریوں کا قتل عام ان طاغوتی طاقتوں  کا ناقابل معافی جنگی جرم ہے۔ اسرائیل اپنے کھوکھلے وجود کو بچانے کے لیے  جس درندگی کا ارتکاب کر رہا ہے  وہ اس کی بقا کی ضمانت نہیں بن سکتا ۔اسرائیل کا خاتمہ نوشتہ دیوار ہے جس میں اب زیادہ دیر نہیں۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree