بلوچستان کی دینی جماعتوں کے الائنس اتحاد ملت اسلامیہ محاذ (امام) بلوچستان کا اہم اجلاس مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کہ زیر اہتمام منعقد ہوا اجلاس کی صدارت جے یو آئی بلوچستان کے امیر سنیٹر مولانا محمد خان نے کی اجلاس میں JUP کے مرکزی رہنما مولانا عبدالقدوس ساسولی ایم ڈبلیو ایم کی شورئ نظارت کے رکن وپرنسپل جامعہ امام صادق علامہ محمد جمعہ اسدی جمیت اہل حدیث بلوچستان کے سربراہ مولانا علی محمد ابوتراب سنیٹرحافظ حمداللہ و دیگر رہنما شریک ہوئے ۔
مجلس وحدت بلوچستان کے زیر اہتمام اتحاد ملت اسلامیہ کا اجلاس