مرکز کی خبریں
وحدت نیوز (کراچی) امیر المومنین امام علیؑ ابن ابی طالب ؑ کی ولادت با سعادت اور شہید مظفر علی کرمانی ؒو شہید نذیر حسین کی بائیسویں برسی کی مناسبت سے ناصران امام فائونڈیشن کے زیر اہتمام بھوجانی ہال سولجر بازار…
وحدت نیوز(اسلام آباد)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام ملک گیر توسیع تنظیم مہم جاری یونٹس کی جانب سے ھفتہ وار دعا اور ایام میلاد کے پروگرام منعقد ہوئے۔ ایم ڈبلیو ایم ضلع جھل مگسی کی جانب سے توسیع تنظیم…
وحدت نیوز(دادو)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے ضلع دادو کی تحصیل میہڑ کے سیلاب متاثرہ گاؤں دریانی کا دورہ کیا۔اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم ضلع دادو کے نائب صدر اصغر علی حسینی…
وحدت نیوز(اسلام آباد)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ مقصود علی ڈومکی نے ایام ولادت باسعادت حضرت امام علی علیہ السلام کے موقع پر الموعود سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تعاون سے متاثرین سیلاب و مستحقین میں آٹا اور…
وحدت نیوز(اسلام آباد)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے 13 رجب المرجب ولادت باسعادت امیر المومنین حضرت امام علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام کے پر مسرت موقع پر تمام عالم اسلام کو دلی مبارکباد…
وحدت نیوز(اسلام آباد)چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے آج یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 5 فروری کے دن ہم اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ اپنی حمایت…
وحدت نیوز(پشاور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری ناصر عباس شیرازی کی سربراہی میں وفدنے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیر علاج سانحہ پولیس لائن مسجد کے زخمیوں کی عیادت کی اور انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کیے۔ وفد…
وحدت نیوز(کوہاٹ)ٹانڈہ ڈیم کوہاٹ میں ڈوب کر شہید ہونے والے دینی مدرسہ "اسلامیہ عربیہ "کے طلباء کی تعزیت کے لئے مرکزی جنرل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین پاکستان سید ناصر عباس شیرازی ایڈووکیٹ کی صوبائی وفد کے ہمراہ مدرسہ مذکورہ آمد۔ناصرشیرازی…
وحدت نیوز(اسلام آباد)وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ سید احمد اقبال رضوی نے وفد کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم سے ملاقات کی ہے اور انہیں متنازعہ فوجداری ترمیمی بل 2021ء…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان کے سابق صدر وجاہت علی مرزا کی والدہ ماجدہ قضائے الہیٰ سے انتقال کرگئیں، مرحومہ کے انتقال پر ایم ڈبلیوایم کے مرکزی وصوبائی قائدین نے دلی افسوس اور رنج وغم کا اظہار کیا…