مرکز کی خبریں
وحدت نیوز(لاہور) علامہ سید احمد اقبال رضوی وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی اپنے وفد کے ہمراہ منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام وحدت امت کانفرنس میں شرکت۔ آخری منٹ گیٹ جی ٹی روڈ نزد شالامار باغ آغاز میرج…
وحدت نیوز(اسلام آباد) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری کی فارم 45، 47 اور 49 الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنے کی درخواست پر الیکشن…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی اہم کامیابی ، عدالتی حکم پر الیکشن کمیشن نے فارم 45،46،48 شائع کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق آج مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن پاکستان کے خلاف پٹیشن…
ایم ڈبلیوایم کے رکن قومی اسمبلی انجینئرحمید حسین کی سیکرٹری پاکستان ریلوے سید مظہر علی شاہ سے ملاقات
وحدت نیوز(اسلام آباد ) قومی اسمبلی میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے پارلیمانی لیڈر انجینئر حمید حسین نے سیکرٹری پاکستان ریلوے جناب سید مظہر علی شاہ صاحب سے انکے آفس میں ملاقات کی ۔اس ملاقات میں پارہ چنار ریلوے لائن کے…
وحدت نیوز(اسلام آباد) آئین میں عوام کو حق دیا گیا ہے کہ وہ اپنے نمائندوں کا انتخاب کریں ، 8 فروری کو عوام نے ووٹ ڈالا جسے 9 فروری کو تبدیل کیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے…
وحدت نیوز(اسلام آباد)اسلام آباد ہائی کورٹ نے فارم 45 اور 47 ویب سائٹ پر اپلوڈ نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کے خلاف ایم ڈبلیو ایم کی درخواست پر اعتراضات دور کرکے کل دوبارہ مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے…
وحدت نیوز(شکارپور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی اور ضلعی صدر اصغر علی سیٹھار نے چک عبدو اور لکھی غلام شاہ پہنچ کر مومنین کرام اور تنظیمی ذمہ داران سے ملاقات کی۔اس موقع…
وحدت نیوز(لاہور) ارض پاک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے امریکہ و اسرائیل کی مددکی ضرورت نہیں بلکہ خدا بزرگ و برتر پر یقین اور توکل کی ضرورت ہے۔یہی قران کی تعلیمات بھی ہیں اور شہداء کا راستہ بھی۔شیعہ سنی وحدت…
وحدت نیوز(اسلام آباد)چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے میڈیا سیل سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ ناکاموں Failures کو جبری مسلط Reinforce کرنا بدترین حکمت عملی ہے، ماضی میں اپنائی گئی ایسی ہی…
وحدت نیوز(اسلام آباد) وحدت یوتھ پاکستان کے زیر اہتمام تین روزہ مرکزی منجی بشریت کنونشن میں ملک بھر سے بڑی تعداد میں جوانوں کی شرکت، کنونشن سے مختلف شعبہ جات جن میں مذہبی، سیاسی، تعلیمی، سماجی شخصیات و ماہرین کا…