مرکز کی خبریں
وحدت نیوز(اسلام آباد) چیئرمین ایم ڈبلیوایم پاکستان علّامہ راجا ناصر عباس جعفری کی غاصب اسرائیل کی جانب سے غزہ میں اسپتال اور حماس قیادت کے گھروں پر حملے کی مذمت۔میڈیا کو جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ غاصب اسرائیل…
وحدت نیوز(اسلام آباد)چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں اور او آئی سی غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم کو فوری روکیں، اسرائیل…
وحدت نیوز(خوشاب)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وفد کی علامہ نصیر حسین ملک کے بھائی کی اچانک وفات پر پدھراڑ ضلع خوشاب جاکر تعزیت پیش کی اور فاتحہ خوانی کی ۔ مرکزی سیکرٹری سیاسیات مجلس وحدت مسلمین پاکستان جناب سید اسد…
وحدت نیوز(شکارپور)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے برسی شہداء سانحہ شب عاشور جیکب آباد کے سلسلے میں ضلع شکار پور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ضلعی صدر اصغر علی سیٹھار عبدالعلی کھوہارو…
وحدت نیوز(اسلام آباد)چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے تری مینگل سکول پارا چنارمیں چند ماہ قبل تکفیری دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے اساتذہ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف ٹوئٹرپرجاری اپنے مذمتی…
وحدت نیوز(کوئٹہ)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے بدین میں نفرتوں کے سوداگر فرقہ پرست ملا آغا جان سرھندی کی جانب سے اہل تشیع کے خلاف گستاخانہ تقریر کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…
وحدت نیوز(اسلام آباد)چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے برادر حسن عارف کو امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا دوبارہ مرکزی صدر منتخب ہونے پر ان کے لیے نیک دلی خواہشات کا اظہارِ کیا ہے اور نو…
وحدت نیوز(لاہور) غزہ کے مظلوم فلسطینی بھائیوں کے لئے فوری امداد بھیجی جائے۔فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں ۔اسرائیل فلسطین کے حالیہ تنازعہ میں یورپ اور امریکہ کی منافقت کھل کرعیاں ہو چکی ہے ۔ان خیالات کا اظہار…
وحدت نیوز(اسلام آباد)مظلومین و مجاہدین فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے اور غاصب اسرائیل کے بدترین مظالم کے خلاف قائد وحدت علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کے حکم پر ملک گیر یوم یکجہتی فلسطین مذہبی جوش وجذبے سے منایا گیا۔ملک کے چاروں…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے تحت ملک بھر کی طرح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف ضلع اسلام آباد کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی…