مجلس وحدت مسلمین شادیوال دکڑ یونٹ کی حلف برداری

03 جون 2024

وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین شادیوال دکڑ یونٹ کی حلف برداری جس میں جناب قبلہ علامہ سید علی اکبر کاظمی صدر پنجاب ،جناب آفتاب ہاشمی نائب صدر لاہور ،جناب یاسر زیدی صدر اقبال ٹاون،سید معظم علی نقوی سینئر نائب صدر اقبال ٹاون نے شرکت کی، صوبائی صدر ایم ڈبلیو ایم علی اکبر کاظمی صاحب نے فنانس سیکرٹری سید شاکر حسین نقوی سے اور  یونٹ ممبران سے حلف لیا، شب شہادت حضرت امام علی ابن موسیٰ الرضا کے حوالے سے مجلس عزا سےخطاب فرمایا۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree