مرکز کی خبریں

وحدت نیوز(اسلام آباد) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کو ٹیلی فون کرکے انہیں شیعہ مسنگ پرسنز کی رہائی کے موقع پر مبارکباد دیتے…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وفد نے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سربراہی میں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ…
وحدت نیوز(اسلام آباد) جوائنٹ ایکشن کمیٹی فارشیعہ مسنگ پرسنز اور مجلس وحدت مسلمین کی اعلیٰ قیادت کی بھرپور کوششوں کی بدولت جبری طورپر گمشدہ سابق مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان یافث نوید ہاشمی ایڈوکیٹ بازیاب ہوگئے ہیں۔ بازیابی کے…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام اور مساجد سمیت دیگر املاک کو نذر آتش کرنے کے خلاف جمعے کے روز ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں کرنے کا اعلان کیا ہے۔…
وحدت نیوز(جیکب آباد) اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان ضلع جیکب آباد کا اہم اجلاس AOP کے مرکزی صدر برادر نسیم عباس منتظری کی زیر صدارت جیکب آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات اسد عباس نقوی نے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری سے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ایران اورتفتان بارڈرپر پھنسے ہوئے زائرین کی مشکلات اور طبی سہولیات…
وحدت نیوز(جیکب آباد) جیکب آباد شہر کی سیاسی سماجی اور مذہبی تنظیموں کے زیراہتمام شہر کے بنیادی مسائل کے حل کے لئے علامہ مقصود علی ڈومکی کی قیادت میں ریلی نکالی گئی۔ عوامی حقوق ریلی سے انجینئر عید محمد ڈومکی،…
وحدت نیوز(کندھ کوٹ)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی کا دورہ کندھ کوٹ۔ضلعی سیکرٹری جنرل میر فائق علی جکھرانی کی رہائشگاہ پر سردار حیدر علی جکھرانی سے ملاقات مختلف امور پر تبادلہ خیال ۔ انہوں نے…
وحدت نیوز (اسلام آباد)  مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی رپورٹ کے بعد ایران میں پاکستانی زائرین کی ایک بڑی تعداد پھنسی ہوئی ہے۔ایران میں موجود…
وحدت نیوز(اسلام آباد)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کی تجویز پر 25رجب المرجب یوم شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کو ملک گیر یوم اسیران ملت جعفریہ منانے کا اعلان…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree