مرکز کی خبریں

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ قانون و انصاف کی بالادستی کے بغیر ملک میں امن و امان کاحقیقی قیام ممکن نہیں۔اختیارات اور طاقت کے ناجائز…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ سعودی حکومت کی ایماء پر قطیف اور العوامیہ کے شہریوں پر ظلم وستم انتہائی قابل مذمت ہے۔  آل سعود کے اس…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ حسن ظفر نقوی نے دیگر مرکزی رہنماؤں کے ہمراہ پریڈ گراؤنڈ شکرپڑیاں کا دورہ کیا اور شہید قائد عارف حسینی کی 29ویں برسی کے سلسلے میں ہونے والی مہدیؑ…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی ؒ کی برسی کے موقع پر مہدی ؑ برحق کانفرنس کا انعقاد نیو پریڈ گراونڈ میں کیا گیا جس میں شیعہ سنی علماء ومشائخ…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کی 29ویں برسی کے سلسلے میں مہدی ؑ برحق کانفرنس کا انعقاد پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں ہوا جس میں ملک کے نامور علما، مذہبی…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہد ا کی تکریم و تعظیم کو درس اللہ تعالی اور انبیا کرام کا…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مختار امامی نے کہا ہے کہ 6اگست اسلام آباد میں شہید قائد عارف حسینی کی برسی ملک دشمن قوتوں کے خلاف محب وطن طاقتوں کا عظیم الشان مظاہرہ ثابت…
وحدت نیوز( میٹھاخان/کوہاٹ) قومی وحدت کونسل نے مجلس وحدت مسلمین کے تعاون سے قائد شہید کی 29 ویں برسی کو شایان شان طریقے سے منایا، جس میں بنگش اورکزئی کے علماء کرام قومی عمائدین کے ساتھ ساتھ عوام نے بھی…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری  جنرل سید ناصرعباس شیرازی نے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدرخان ااور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن کی جانب سے سپریم کورٹ اور پاک افواج پر الزام…
وحدت نیوز(منڈی بہاوالدین) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری امور تنظیم سازی علامہ اصغر عسکری نے مہدی ؑبرحق کانفرنس بمناسبت 29 ویں برسی شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی ؒ کی عوامی رابطہ مہم کے سلسلےمیں مرکزی امام بارگاہ…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree