قانون نافذ کرنے والے ادارےایم ڈبلیوایم کے دو کارکنان کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کو یقینی بنائیں،علامہ مقصودڈومکی

24 December 2018

وحدت نیوز(نواب شاہ) مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصودعلی ڈومکی نے  ضلعی کابینہ کے ہمراہ نوابشاہ پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ تین ماہ قبل ایم ڈبلیوایم کے دو کارکنوں کے قتل میں ملوث مجرموں کو فوری گرفتار کیاجائے، انہوں نے کہا کہ قاتلوں اور مجرموں کی جانب سے مقتولین کے ورثاء اور ایم ڈبلیوایم رہنما زاھد علی لیکھی کو مسلسل دھمکیاں مل رہی ہیں۔قانون نافذ کرتے والے ادارے قاتلوں کی فوری گرفتاری کے ساتھ ساتھ ایم ڈبلیوایم کے رہنمائوں اور مقتولین کے ورثاءکو دی جانے والی دھمکیوں کا بھی فوری نوٹس لیں۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree